پاکستان میں افغان شہریوں کے دہشتگردی کے ملوث ہونے کا ایک اور ثبوت

feH4629xig.jpg

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مارا گیا دہشتگرد افغان شہری تھا، جو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا مزید ایک ثبوت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، ہلاک دہشتگرد لقمان خان عرف نصرت، افغان صوبہ خوست کے ضلع سپیرا کا رہائشی تھا۔ یہ دہشتگرد 6 فروری کو دتہ خیل میں ایک آپریشن کے دوران مارا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ لقمان کی لاش کی حوالگی کے لیے افغان عبوری حکومت سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ افغان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، اور امید ظاہر کی کہ افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔

یہ واقعات پاکستان میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت ہیں۔ یاد رہے، چند روز قبل بھی پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان صوبے کے نائب گورنر کا بیٹا بھی شامل تھا۔
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
🤣 They have lost all credibility by their constant deception, lying and ruthlessness against their own people - How can an image of a random ID card be a proof of anything?
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

The biggest Terrorist in Pakistan is GHALEEZ GHUDDAR BUZDIL CORRUPT FOUJ ——- 26 November , 9 May ka Qatal E Aam aur Baluchistan mein Ighwa aur Qatal ka hisab in Beghairaton sey lena hai​

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
feH4629xig.jpg

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مارا گیا دہشتگرد افغان شہری تھا، جو پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا مزید ایک ثبوت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، ہلاک دہشتگرد لقمان خان عرف نصرت، افغان صوبہ خوست کے ضلع سپیرا کا رہائشی تھا۔ یہ دہشتگرد 6 فروری کو دتہ خیل میں ایک آپریشن کے دوران مارا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ لقمان کی لاش کی حوالگی کے لیے افغان عبوری حکومت سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ افغان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ ان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو، اور امید ظاہر کی کہ افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔

یہ واقعات پاکستان میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت ہیں۔ یاد رہے، چند روز قبل بھی پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان صوبے کے نائب گورنر کا بیٹا بھی شامل تھا۔
لگتا ہے منیرے مستری نے افغان شناختی کارڈ بنانے کی مشین بھی لگائی ہوی ہے ، یہ فوج نہیں مافیا ہے

Back
Top