پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے دفاتر سے اہم ریکارڈ اور لیپ ٹاپس غائب

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تم اتنی سمائلی جو لگا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
. . . . . . . .
میرا مشاہدہ ہے کہ فورم پر موجود ٹرولر ، جو سمائلی کا استعمال بکثرت کرتے ہیں ، اصل میں ڈپریشن میں مبتلا ہوتے ہیں
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Lohaar jalaatay thay........ bongay churaatay hai......very disappointed.

وزیرستان میں آج این ڈی ایم اے کے گودام میں آگ لگنے سے کڑوڑوں کا سامان جل گیا ، یہ جلاتے بھی ہیں اور چراتے بھی ہیں
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
mhafeez
Current government must take advantage of Shahbaz visit to Pakistan and request him to write instructions how to sterilize record using fire before he plan to go back to his country?
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
تنہائی کا شکار۔
چور خود خبر ریلیز کر رہے ہیں ڈیٹا چوری ہوگیا ہے
بالکل ویسے ہی جیسے ڈاکیومنٹس کو آگ لگ جاتی تھی
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
وزیرستان میں آج این ڈی ایم اے کے گودام میں آگ لگنے سے کڑوڑوں کا سامان جل گیا ، یہ جلاتے بھی ہیں اور چراتے بھی ہیں
From this statement it looks like its Army who called Shahbaz to Pakistan to learn how to sterilize record.
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
92696804_3405985686097288_3272817740146016256_o.jpg
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
From this statement it looks like its Army who called Shahbaz to Pakistan to learn how to sterilize record.

پچھلے دنوں لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کا ریکارڈ بھی جلا تھا