پاکستان ملٹری اکیڈمی کی تربیت اور علم معاشیات

الرضا

Senator (1k+ posts)
جب فوج نواجے چور کو حکومت میں لائی تو پی ایچ ڈی تھا معا شیات میں جب پنجاب کا وزیر خزانہ
ساری زندگی ٹیکس نہیں دیا رائیونڈ محل میں ہونے کے باوجود یہ کوئی ماہر معاشیات ہی کرسکتا ہے اور اس کے کاروبار کاغذوںمیں ہمیشہ خسارے میں رہے اور ان سے اربوں کا منافع بھی حاصل کرتا رہا
اور ملک کی معیشت کا جو بھی حال رہا ہو اس کی اور اہل خانہ کی معیشت بیانات میں کوڑی کوڑی کی محتاج ہو کر بھی ملوں پر ملیں لگاتی رہی یہ اس جادوگر کے پیڈ پٹواری پی ایچ ڈی ہےن معاشیات میں اور نوکری سیاست ڈاٹ پی کے پر تھریڈ لگانا
ہاں تو یہ اپنے باجوہ صاحب کشمیر فتح کرنے کے لیے کب روانہ ہو رہے ہیں؟ یا ابھی افغانستان سے فارغ نہیں ہوئے؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں تو یہ اپنے باجوہ صاحب کشمیر فتح کرنے کے لیے کب روانہ ہو رہے ہیں؟ یا ابھی افغانستان سے فارغ نہیں ہوئے؟
اگر تمھیں کشمیر کے بارے میں پتا ہے تو باجوہ صاحب کو ابھی بھیجھتے ہیں
لیکن کشمیریوں کی اکثریت نہیں چاہتی کشمیر کو انڈیا یا پاکستان فتح کرے اس لئے باجوہ صاحب نہیں جائیں گے
کوئی ریسرچ کرو تو پتا چلے گا کتنے فیصد کشمیری پاکستان کے ساتھ آنے کے خلاف ہیں اور جنگ کی صورت میں پاکستان کا ساتھ نہیں دیں گے بلکہ اس کے خلاف لڑیں گے
اس لئے بہتر ہے جیسے کشمیری چاہیں ہم ویسے ان کا ساتھ دیں
فتح اور قبضہ کرنے کا نہ سوچیں آزاد کشمیر کیا سارا پاکستان کے ساتھ آنا چاہتا ہے؟ پتا ہو تو بتاؤ جو ہمارا ہے وہ تو ہمارا نہیں اور تم چلے کشمیر لینے
 
یہ ریسرچ تم نے اکیلے کی ہے یا تمہارے باجوہ جی بھی کر چکے ہیں۔ اگر تو باجوہ جی کو پتہ ہے کہ کشمیری ان کی شکل دیکھنا نہیں چاہتے، تو پھر ڈرامے بازیاں بند کر دینی چاہیئیں یا نہیں؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ریسرچ تم نے اکیلے کی ہے یا تمہارے باجوہ جی بھی کر چکے ہیں۔ اگر تو باجوہ جی کو پتہ ہے کہ کشمیری ان کی شکل دیکھنا نہیں چاہتے، تو پھر ڈرامے بازیاں بند کر دینی چاہیئیں یا نہیں؟

میں ایک پاکستانی خاتون ہوں تمھاری طرح جہالت کی ماری نہیں .کشمیریوں کے حالات سے باخبر رہتی ہوں ان کے لئے باجوہ صاحب نے جو کہا ہے اس پر قائم رہیں گے وہ بھی پاکستانی بھی اور جیسے ان کی خوشی ہو گی ویسے ان کی مدد کریں گے
سوائے تم انڈینز کے وہ پاکستان سے تو صرف الگ وطن بنانا چاہتے ہیں
لیکن پاکستان نے ان پر ظلم کے پہاڑنہیں توڑے اور اگر کبھی سب کشمیریوں نے یک آواز ہو کر اب پکارا تو جائیں گے بھی اور فتح بھی کریں گے ہر قیمت پر
لیکن تمھیں جلا دیں گے اب خاطر جمع رکھو
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
میں ایک پاکستانی خاتون ہوں تمھاری طرح جہالت کی ماری نہیں .کشمیریوں کے لئے باجوہ صاحب نے جو کہا ہے اس پر قائم رہیں گے وہ بھی پاکستانی بھی اور جیسے ان کی خوشی ہو گی ویسے ان کی مدد کریں گے
سوائے تم انڈینز کے وہ پاکستان سے تو صرف الگ وطن بنانا چاہتے ہیں
لیکن پاکستان نے ان پر ظلم کے پہاڑنہیں توڑے اور اگر کبھی سب کشمیریوں نے یک آواز ہو کر اب پکارا تو جائیں گے بھی اور فتح بھی کریں گے ہر قیمت پر
لیکن تمھیں جلا دیں گے اب خاطر جمع رکھو
باجوہ صاحب یا گوتم بدھا تمہارے خدا ہیں، ہمارے نہیں۔ باجوہ صاحب تمہیں رزق دیتے ہوں گے، ہمارا رازق تو اللہ ہے۔
اور اگر باجوہ صاحب کشمیریوں کے لیے اپنے وعدے پر قائم نہ رہے تو خود کشی کر لینا۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ صاحب یا گوتم بدھا تمہارے خدا ہیں، ہمارے نہیں۔ باجوہ صاحب تمہیں رزق دیتے ہوں گے، ہمارا رازق تو اللہ ہے۔
اور اگر باجوہ صاحب کشمیریوں کے لیے اپنے وعدے پر قائم نہ رہے تو خود کشی کر لینا۔
انڈین کتے خود کشی تم کرو گے اس کا یقین ہے. کشمیریوں کو فیصلہ کرنے دو کے انھیں پاکستان کو بلانا ہے یا خود لڑنا ہے تم سوروں سے
اور جس دن انہوں نے پاکستان کو بلا لیا تم گئے کا گوبر کھا کر مر جانا ہمارا خدا باجوہ صاحب کے ساتھ ہے باجوہ خدا نہیں ہیں
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، راحیل شریف یا باجوہ نے نواز دور میں معیشت پر اپنی ماہرانہ رائے ضرور دی تھی، اور اب نیازی دور میں باجوہ جی نے بھی اپنی رائے دے کر دنیا کو مذاق اڑانے کا موقع فراہم کیا ہے۔
کوئی بھی فرد جو معاشی معاملات سے متاثر ہوسکتا ہو، راۓ دینے کا مجاز ہے- آرمی چیف کو تو ضرور دینی چاہیے آخر کار آرمی ان معاملات کی سٹیک ہولڈر ہے
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
انڈین کتے خود کشی تم کرو گے اس کا یقین ہے. کشمیریوں کو فیصلہ کرنے دو کے انھیں پاکستان کو بلانا ہے یا خود لڑنا ہے تم سوروں سے
اور جس دن انہوں نے پاکستان کو بلا لیا تم گئے کا گوبر کھا کر مر جانا ہمارا خدا باجوہ صاحب کے ساتھ ہے باجوہ خدا نہیں ہیں
جس ملک پر ایک نیازی مسلط ہو، اس کے مقدر میں رسوائی ہے۔ اس لیے جب تک نیازی موجود ہے، خود کشی کا سامان تیار رکھو۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
کوئی بھی فرد جو معاشی معاملات سے متاثر ہوسکتا ہو، راۓ دینے کا مجاز ہے- آرمی چیف کو تو ضرور دینی چاہیے آخر کار آرمی ان معاملات کی سٹیک ہولڈر ہے
آپ کی بات بھی غلط نہیں ہے۔ کیوں کہ فوج نے دفاعی بجٹ کے نام پر قوم کا پیسہ کھانا ہوتا ہے اس لیے معیشت پر آرمی چیف کی رائے لازمی ہونی چاہیے۔ معیشت اچھی ہوگی تو فوج مزے کرے گی۔ معیشت خراب ہوئی، فوج تب بھی مزے کرے گی۔
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
پس ثابت ہوا کہ سپہ سالاری اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کی تربیت کسی کو علم معاشیات کا ماہر نہیں بنا دیتی۔

اسٹاک مارکیٹ 53 ہزار پہ, ڈالر 103 روپے اور پٹرول 64 روپے لیکن آرمی چیف نےمعیشت کے بارے تحفظات سے نواز حکومت کو آگاہ کر دیا

اسٹاک مارکیٹ 29ہزار پہ پہنچ گئی ڈالر 160 روپے اور پٹرول 118روپے لیکن آرمی چیف نے کہا کہ معیشت درست سمت گامزن ہے

دونوں بیانات ایک ہی سپہ سالار کے ہیں

https://twitter.com/x/status/1160203765607272448
Sabet ye houwa ke Mufet ki SHARAAB pee ker Hussain Haqqani Goroun ki tatti saaf kerta hey aur apney ku Lobbiets kehta hey........sirf USA mein survival ke leye