bhai sahab, canadidates kay naam bhi likh do.
کیا بکواس ہے.
تمام چینل صرف بک بک کر رہے ہیں.
رزلٹس کے لئے ابھی انتظار کرنا پڑے گا.
میرے خیال میں آرام سے جا کے کھانا کھانا چاہیے اور
دس بجے کے قریب رزلٹ دیکھنا چاہیے.
.ایک فیصد اور دو فیصد بھی کوئی رزلٹ ہوتا ہے.
.
u made my day with this post. would love to see him loose from all seats he is contesting.