پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا اور پاکستان کی معیشت
پاکستان مسلم لیگ کے پٹواری بہت عرصے سے تحریک انصاف کے دھرنا اور جلوس میں شریک افراد کی تعداد کے بارے میں پروپوگنڈا کرتے رہیں ہ
آجکل وہ یہ پروپوگنڈا کر رہیں ہیں کے پاکستان کی معیشت عمران خان کے دھرنوں کی وجہ سے خراب ہوئی ہے ،ابھی کل ہی پنجاب کے مجرم وزیر رانا سناالله پروگرام مذاق رات میں فرما رہے تھے کے پاکستان دھرنوں کی وجہ سے پیچھے چلا گیا ا
اسطرح کے وفاقی وزیر تحریک انصاف کے دھرنوں میں شرکا کی تعداد کے بارے میں کیا پروپوگنڈا کیا کرتے تھے وہ تو آپکو اچھی طرح سے یاد ہو گا
پہلے پٹواری اس بات کا فیصلہ کریں کے دھرنے میں کتنےلوگ ہوتے تھے ؟
اگر ١٢٦ دن کے دھرنوں میں پٹواریوں کے مطابق چند سو افراد تھے جو ظاہر ہے کے تمام کے
تمام دنوں میں شرکاء انتے بڑ ی تعداد میں نہیں ا سکتے تھے تو پاکستان مسلم لیگ یہ کیوں پروپوگنڈا کر رہی ہے کے پاکستان کی معیشت دھرنوں کی وجہ سے خراب ہوئی ہے ؟
پنجاب پاکستان کا ٦٠ فیصد ہے اور پنجاب کی تاریخ کے مطابق شریف خاندان نے سب سے زیادہ ٣٠ سال پنجاب پر حکومت کی ہے
آخر پچھلے ٨ سالوں میں پنجاب نے کتنی بجلی پیدا کی جبکے مرکز اب سب کو بجل بنانے کی ترخیب دیتا ہے ؟
کیا یہ سب دھرنے کی وجہ سے ہے ؟
پاکستان کی ٹیکسٹائل ملز اپنا کاروبار بند کر رہیں ہیں جسکی وجہ سے٣٠ لاکھ سے زیادہ مزدور بیروزگار ہو رہیں ہیں مگر کیا میڈیا کے نزدیک یہ معاشی قتل کوئی خبر نہیں ہے ؟
پاکستان کے میڈیا نے اس موضوع پر کتنے منٹ صرف کے ہیں ؟
کراچی میں حالت کب سے خراب ہیں جو پاکستان کو سب سے زیادہ ریونیو پورٹ کی وجہ سے دیتا ہے
آپکےاور آپکی حلیف پارٹیوں نے کیا کوئی ایسا ایکشن لیا جس سے پاکستان کو کوئی فائدہ حاصل ہوا یا ابھی تک یہ لوگ سیاسی مصلحت کا شکا ہیں ؟
کیا کراچی کے آپریشن میں حکومت فوج کے ساتھ ہے؟
پاکستان کے میڈیا کی مدد سے کب تک پٹوارستان پاکستان میں اپنا زہریلا پروپوگنڈا کرتے رہیں گے ؟