اسلام آباد:آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا؟ تحریک انصاف کا فیصلہ آگیا،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے قیوم نیازی کو وزیراعظم آزادکشمیر نامزد کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے وزیراعظم آزاد کشمیر کا فیصلہ کرلیا،قیوم نیازی کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کردیا گیا۔

Source