پاکستان "بچوں " سے ہار گیا

Goldfinger

MPA (400+ posts)

After-the-loss-to-England-the-former-player-scolded-the.jpg

پاکستان "بچوں " سے ہار گیا

پاکستان انگلینڈ سے دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 52 رنز سے ہار گیا اور سیریز بھی
واضح رہے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ایک آدھ کوچھوڑ کر (بی کلاس) ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل تھی
مصباح الحق اور وقار یونس کو باہر نکالو

Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Please give some time to Misbah to learn and yes once he learned we can remove but till he is not experience keep him every thing.
Alhamdu Lillah our selectors are Muslim too and select the best player who can take care of selectors needs.
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)

It is a murder crime to appoint Misbha as a coach ,where he no degree of coaching, or skills, or even experience, no tactics manage or even management. It is like a CA like Dar become a finance minister and destroyed entire economy and now Misbha alone in 2 years Murder PCB and has no value now.
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
bhai Mazrat k sath Pakistan ki cricket team is waqt local Club level ki team hay, Abhi ap dekho ink sath UAE main T20 world cup main kya kamal ho ga, afghanistan hi inhain lay dobay ga.

Jab Pakistan Zimbabwe k against full strength say khela tab hi idea ho gya tha Misbah or baber sirf papers per khud ko successful sabit karna chahtay hain koi new cricket paida karna nahin chahtay.

Jab team thori behtar ho jati hay to Waqar Younus ko wapis coach laga daytay hain woh team ki maa bhane ek kar dayta aur resign kar k phir kuch saal bad coach lag jata hay.

Last 12 saal say yeh hi drama laga howa hay, Babar k ilawa koi bhi proper technique wala batsman is waqt majood nahin.
 
https://twitter.com/x/status/1413920780308533252
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
وقار یونس کو کئی دفعہ ٹیم کی کوچنگ دی گئی اور ہر دفعہ اس نے ٹیم میں پھوٹ ڈالی اور بیڑا غرق کیا ۔ جو کوچ پہلے کچھ نہیں کر سکا وہ اب کیا کرلے گا ؟؟ وقار یونس پاکستانی کرکٹ کا نواز شریف ہے۔ جو بالر تیز بالنگ کرواتا ہے اسکو کھلا لیتے ہیں ۔ حارث رؤف کو کس بنیاد پر ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا ؟؟ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی پر ؟؟ پاکستان کی بیٹنگ ہمیشہ ایسی ہی رہی ہے لیکن بالنگ اتنی گندی نہیں ہوا کرتی تھی۔ 156 پر سات آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم نے فضول کپتانی کی اور سو سکور مزید کھا لئے ۔ سعود شکیل جو واپس گیم میں لیکر آیا اسکو تین اوور کے بعد ایک اوور نہ دیا ۔ پاکستان کو 90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے جان چھڑانی ہوگی خواہ وہ لیگ کی سطح پر کیوں نہ ہوں ۔ عاقب ، مشتاق، وسیم ، وقار ، انضمام ، معین وغیرہ وغیرہ سب کو کھڈے لائن لگانا ہوگا۔ غیر ملکی کوچز کو لیکر آئیں بلکہ سلیکٹرز بھی غیر ملکی رکھیں کیونکہ اس کا کوئی رشتہ دار ادھر نہیں ہوگاورنہ پاکستانی سوائے اقربا پروری کے کچھ نہیں کر سکتے۔
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
o meray bhae, misbah is a niazi and he was handpicked by khan because of niazi-ism
Wasim Khan. He directly influenced Wasim Khan to fire Mickey ,which was not on cards and become A Selector and a Coach.

Eshan Mani never wanted to fire Mickey and he made Wasim Khan director of PCB because to that Eshan Mani has a job in ICC and Dubai.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
وقار اور وسيم جتنے بڑے کرکٹر تھے وہ دونوں اُس سے بھی بڑے جواری تھے ۔
وقار کا ريٹ زيادہ تھا اسی لئے اکثر وسيم اپنی کپتانی ميں وقار کے بجائے عطا الرحمن کو کھلاتا تھا اور اُس کو تھوڑے پيسوں ميں رام کر ليتا تھا۔
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
وقار یونس کو کئی دفعہ ٹیم کی کوچنگ دی گئی اور ہر دفعہ اس نے ٹیم میں پھوٹ ڈالی اور بیڑا غرق کیا ۔ جو کوچ پہلے کچھ نہیں کر سکا وہ اب کیا کرلے گا ؟؟ وقار یونس پاکستانی کرکٹ کا نواز شریف ہے۔ جو بالر تیز بالنگ کرواتا ہے اسکو کھلا لیتے ہیں ۔ حارث رؤف کو کس بنیاد پر ٹیم میں سلیکٹ کیا گیا ؟؟ آسٹریلیا ٹی ٹونٹی پر ؟؟ پاکستان کی بیٹنگ ہمیشہ ایسی ہی رہی ہے لیکن بالنگ اتنی گندی نہیں ہوا کرتی تھی۔ 156 پر سات آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم نے فضول کپتانی کی اور سو سکور مزید کھا لئے ۔ سعود شکیل جو واپس گیم میں لیکر آیا اسکو تین اوور کے بعد ایک اوور نہ دیا ۔ پاکستان کو 90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے جان چھڑانی ہوگی خواہ وہ لیگ کی سطح پر کیوں نہ ہوں ۔ عاقب ، مشتاق، وسیم ، وقار ، انضمام ، معین وغیرہ وغیرہ سب کو کھڈے لائن لگانا ہوگا۔ غیر ملکی کوچز کو لیکر آئیں بلکہ سلیکٹرز بھی غیر ملکی رکھیں کیونکہ اس کا کوئی رشتہ دار ادھر نہیں ہوگاورنہ پاکستانی سوائے اقربا پروری کے کچھ نہیں کر سکتے۔
You forgot Misbah in all your discussion. Misbah is not batting coach but head coach who is responsible for everything ( good or bad) that the team does.

Gone are the days when teams used to win due to bowling or batting alone. Any moderately good batting ( I am not talking about top class batters) unit should chase down 247 in 50 overs. Similarly, it is almost impossible to defend 141 in 50 overs. If you don’t improve your batting, you don’t stand any chance against good teams.

By improving batting, I mean that you should be able to chase down up to 275 or should be able to score 300 batting first. We will have to come out of the nostalgia of 1990s when we won many low scoring matches. Cricket has now changed, particularly after IPL. Batsmen are now able to hit sixes on the balls on which they would get out in 80s and 90s.
 
میں نے تو صاف ہی لکھ دیا کہ غیر ملکی کوچز کو لیکر آئیں ۔ ایک بات ہمیں تسلیم کرنی چاہئے کہ پاکستان میں بیٹنگ ٹیلنٹ نہیں ہے اور اسکی ایک وجہ پچھلی ایک دہائی سے پاکستان میں کرکٹ کا نہ ہونا بھی ہے بلکہ اب تو بالنگ بھی کمزور ہوچکی ہے۔ جہاں تک مصباح کی بات ہے تو وہ کوچنگ میٹیریل نہیں ہے بلکہ پاکستان میں کوچنگ میٹیریل ہے ہی نہیں ۔ لیکن ایک بات کا کریڈٹ مصباح کو جاتا ہے کہ اس نے بہت سارے نئے پلیئرز کو جنہوں نے ڈومیسٹک میں پرفارم کیا چانس ضرور دیا جن میں دانش عزیز، سعود شکیل ، عمران بٹ ، حسنین ، موسیٰ ، حیدر علی وغیرہ وغیرہ۔ لیکن یہ سب ڈومیسٹک کے ہیرو ہی ثابت ہورہے ہیں ۔ مصباح نے تو پرانے آؤٹ آف فارم پلیئرز کو بھی چانس دیا یعنی احمد شہزاد، عمر اکمل اور صہیب مقصود۔ آپ ایمانداری سے بتائیں کہ پانچ پی ایس ایل سیزن ہوگئے ہیں کوئی ایک بیٹمسمین آپ کو نظر آیا ہو جس واقعی ہی انٹرنیشنل لیول کو پلیئر ہو ؟اور اسکو پھر چانس نہ ملا ہو۔ صرف کرکٹ نہیں کوالٹی کے لحاظ سے ہم ہر چیز میں پیچھے ہیں ۔ انصاف کی کوالٹی، سیاست کی کوالٹی، جو پاکستانی پروڈاکٹس ہیں انکی کوالٹی سب انتہائی تھرڈکلاس ہے۔ اگر کوئی ایک چھوٹی سی قابل قدر بات نظر آتی ہے تو ہم لوگ حوا بنادیتے ہیں حالانکہ حالات اس کے بر عکس ہونے چاہیئں یعنی جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں۔۔۔
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Cricket jesi faltu game ke peeche poori qome ko pagal kia hua hai. Buhat pesa jhonka ja reha hai. Hockey bechari khatam ho gai , squash farigh ho gai , football ka koi ata pata nahin. Cricket mein 80s aur 90s chore ker pakistan hamesha mediocre hee reha hai.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It is a murder crime to appoint Misbha as a coach ,where he no degree of coaching, or skills, or even experience, no tactics manage or even management. It is like a CA like Dar become a finance minister and destroyed entire economy and now Misbha alone in 2 years Murder PCB and has no value now.
When we made Nawaz Punjab's finance minister, can he spell finance?
Keep in mind we are the best people on earth and loves to gove experience to inexperienced people.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بچوں سے نہیں ہارے انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم یہی ہے سواے کپتان مورگن کے باقی سب موجود ہیں۔ ہم تو افغانستان سے بھی ہار گئے تھے جسکی وجہ ہمارے کھلاڑیوں کو بیرون ملک کے کم دورے ملنا اور ٹریننگ کی کمی ہے۔ کیا ہمارے کھلاڑی اتنے ایجوکیٹڈ ہیں کہ وہ انگلینڈ کے دورے سے دو ماہ پہلے وہاں کے نمی زدہ موسم کی مناسبت سے سلو وکٹوں پر بیٹنگ کی پریکٹس کررہے تھے؟
نیوزی لینڈ ملتان جتنی آبادی کا ملک بھی نہیں مگر انہوں نے انگلینڈ میں پچھلے دنوں بالکل اسی طرح کے موسم میں انڈیا کی وہ لتر پریڈ کی ہے کہ انڈینز کی خودساختہ تنظیم بھارت آرمی کوچپ سادھ گئی ہے۔ کہیں ان کا ذکر ہی نہیں ہورہا کہ وہ نیوزی لینڈ سے تاریخی چھترول کروا کر آے ہیں؟
ٹیسٹ میچ چیمپین شپ کا پہلا فائنل جیت کر انڈیا تاریخ میں نام لکھوانا چاہتا تھا مگر نیوزی لینڈ نے دو دن بارش کی وجہ سے ضائع ہونے کے باوجود تین دن میں ہی انڈیا کا دھڑن تختہ کردیا تھا
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Jis terha logo ne Hockey ko dekhna bund ker dia tha ab log pakistani cricket team k matches b dekhna bund ker dein gay,
Jis terha hamari team Zimbabwe k khilaaf jeeti thi uss se andaza ho gaya tha k ye kitney paani mein hein. aik match mein to zimbabwe ne hara b dia tha.