QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)

کیا آپ جانتے ہیں ـ پاکستان اور ترکی کے ـ قومی پرچم ـ کہاں سے نقل کیے گئے ہیں ـ؟
جن کو معلوم ہے ان کے لیے ما شاء اللّٰہ ـ لیکن جن کو نہیں معلوم وہ جان لیں کہ ـ پاکستان اور ترکی دونوں کے پرچم خلافت عثمانیہ کی سرکاری LOGO سے لیے گئے ہیں ـ!
اگر آپ خلافت عثمانیہ کا لوگو دیکھیں تو اس میں دو جھنڈے آپ کو بلکل صاف نظر آئیں گے۔ خلافت ٹوٹنے کے بعد ایک جھنڈا ترکی نے اپنایا اور ایک پاکستان کا بنا ـ!
پہلے اللّٰہ پاک نے خلافت ترکوں کو دی تھی لیکن اس دفعہ یہ خلافت پاکستان کو عطا کی جانے والی ہے۔ اس وقت ہم ٹیکنالاجی سے لیکر افواج اور اسلحہ و جدید ترین ہتھیاروں مں ترکی سے بھی بہت آگے ہیں اور ہم پاکستان غیر عرب بھی ہیں یعنی کہ ہم عرب قوم نہیں ہیں ۔ اور آپ کو یہ جان کو خود پر فخر ہوگا کہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ آخری زمانے میں اللّٰہ غیر عرب میں سے ایک قوم اٹھائے گا جو ہتھیاروں میں عربوں سے بھی طاقتور ہوں گے ـ اللّٰہ ان سے اپنے دین کی تکمیل کروائے گا ـ!
ان شاء اللّٰہ عزوجل
اگر آپ غیر عرب اقوام پر نظر دوڑائیں تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ اس وقت مسلم امہ میں ایک پاکستان ہی ایسا غیر عرب ملک ہے جو تمام عربوں سمیت غیر عربوں سے بھی ٹیکنالاجی اور ہتھیاروں میں آگے ہے۔
الحمد اللّٰہ کثیراً کثیرا ـ!
https://www.facebook.com/ufi/reacti...ZGJhY2s6Mjk2NDM2MzMxMDI0MjMyOQ==&av=705215908