پاکستانی 6 ماہ کے دوران 87 ارب 52 کروڑ روپے کی چائے پی گئے

pic_52187_1664395374.jpg.jpg

پاکستانی 6 ماہ کے دوران 87 ارب 52 کروڑ روپے کی چائے پی گئے۔۔ سرکاری دستاویزات میں انکشاف

گزشتہ چھ ماہ کے دوران 87 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چائے درآمد کی گئی ہے، جس کی تفصیلات سرکاری دستاویزات میں جاری کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایک لاکھ 23 ہزار ٹن چائے درآمد کی گئی۔ دسمبر کے مہینے میں 22 ہزار ٹن سے زیادہ چائے بیرون ملک سے منگوائی گئی، جس کا مالی حجم 5 کروڑ 61 لاکھ 79 ہزار ڈالر رہا۔
https://twitter.com/x/status/1883100530093998568
نومبر کے مقابلے میں دسمبر میں چائے کی درآمدات میں 6.50 فیصد اضافہ ہوا۔ نومبر میں چائے کی درآمدات کا حجم 5 کروڑ 24 لاکھ ڈالر تھا۔


سرکاری دستاویزات کے مطابق دسمبر میں سالانہ بنیادوں پر چائے کی درآمدات میں 4.57 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔ اسی طرح رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں چائے کی درآمدات میں سالانہ 6.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پچھلے سال اسی عرصے کے دوران چائے کی درآمدات کا حجم 33 کروڑ 64 لاکھ ڈالر تھا۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اور پتہ نہیں کتنی روٹی اور دال کھا گئے - ان کنجروں کی باتیں سنو - ایک دلا آرمی کا چیف بنا بیٹھا ہے، ایک کرپٹ ترین جوکر اس کیلا ریپبلک کا وزیر ہے اور ایک نالائق طوائف وزیر ئے پنجاب ہے اور ان بھڑوں کو عوام کی چائے کی فکر پڑی ہے
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
اور پتہ نہیں کتنی روٹی اور دال کھا گئے - ان کنجروں کی باتیں سنو - ایک دلا آرمی کا چیف بنا بیٹھا ہے، ایک کرپٹ ترین جوکر اس کیلا ریپبلک کا وزیر ہے اور ایک نالائق طوائف وزیر ئے پنجاب ہے اور ان بھڑوں کو عوام کی چائے کی فکر پڑی ہے
Chaya key peenay key nehain balka ya fiqira hay khain pee kar charraye na kar dain in dallown per.
 

Back
Top