پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کا واحد حل

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کا واحد حل؛پی سی بی کا چئیرمین حاضر سروس میجر جنرل ہو۔ ایم ڈی بریگیڈئیر لگایا جائے۔ سلیکشن کمیٹی کا ہیڈ کرنل ہو۔کوچ میجر ہو اور فزیو تھراپسٹ صوبیدار۔ ان لڑکوں کو لانگ لیدر شوز میں ٹریننگ دی جائے۔ سپائکس شوز وغیرہ ختم کرواؤ۔ ان کو ٹف
بناؤ۔ کھانا ان کو فوجی مقدار کا دیا جائے یعنی ایک منی چپاتی اور دو چمچ سالن۔ دعوت صرف میچ جیتنے کی صورت میں آفر ہو وہ بھی آفیسرز میس میں۔ ان کو گھر جانے کی اجازت نہ ہو۔ قذافی سٹیڈیم میں مستقل کیمپ لگائے جائیں۔ سیٹی کی آواز سُنتے ہی یہ سب نیٹ پریکٹس پر موجود ہوں۔ سب کی فوجی کٹنگ
ہونا چاہئے۔ ہیلمٹ ایم پی کے استعمال کریں۔ ان کی نیند کا وقت چھ گھنٹے کریں۔ فارغ اوقات میں ان سے پچ بنوائیں ، پھر کھدوائیں ، پھر بنوائیں، تاکہ ان کو معلوم ہو کہ پچ کیسے بنتی ہے اور کتنی محنت سے بنتی ہے نیز پچ کی شکل دیکھتے ہی معلوم ہو کہ سست ہے یا تیز ہے۔

پھر دیکھنا یہ کیسے وحشی بن کر اگلی ٹیم پر ٹوٹ پڑیں گے۔جیسے آجکل سرکار عوام پر ٹوٹ رہی ہے
 
انقلاب

سیدھا کہیں کہ مادر چ کی ٹیم تیار کرنی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کا واحد حل​

پاکستانی عوام کو مستقل کرب سے نکالنے کے لیے پاکستان کی تمام کرکٹ ٹیمیں توڑ کر پاکستان میں کرکٹ پر ٢٠ سال کے لیے مکمل پابندی لگا دی جائے
١٩٩٠ سے کرکٹ بورڈ کو نواز اور زرداری نے اپنی منی لانڈرنگ کا ایک بہترین ذریعہ بنایا ہوا ہے
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر کرنے کا واحد حل؛پی سی بی کا چئیرمین حاضر سروس میجر جنرل ہو۔ ایم ڈی بریگیڈئیر لگایا جائے۔ سلیکشن کمیٹی کا ہیڈ کرنل ہو۔کوچ میجر ہو اور فزیو تھراپسٹ صوبیدار۔ ان لڑکوں کو لانگ لیدر شوز میں ٹریننگ دی جائے۔ سپائکس شوز وغیرہ ختم کرواؤ۔ ان کو ٹف
بناؤ۔ کھانا ان کو فوجی مقدار کا دیا جائے یعنی ایک منی چپاتی اور دو چمچ سالن۔ دعوت صرف میچ جیتنے کی صورت میں آفر ہو وہ بھی آفیسرز میس میں۔ ان کو گھر جانے کی اجازت نہ ہو۔ قذافی سٹیڈیم میں مستقل کیمپ لگائے جائیں۔ سیٹی کی آواز سُنتے ہی یہ سب نیٹ پریکٹس پر موجود ہوں۔ سب کی فوجی کٹنگ
ہونا چاہئے۔ ہیلمٹ ایم پی کے استعمال کریں۔ ان کی نیند کا وقت چھ گھنٹے کریں۔ فارغ اوقات میں ان سے پچ بنوائیں ، پھر کھدوائیں ، پھر بنوائیں، تاکہ ان کو معلوم ہو کہ پچ کیسے بنتی ہے اور کتنی محنت سے بنتی ہے نیز پچ کی شکل دیکھتے ہی معلوم ہو کہ سست ہے یا تیز ہے۔

پھر دیکھنا یہ کیسے وحشی بن کر اگلی ٹیم پر ٹوٹ پڑیں گے۔جیسے آجکل سرکار عوام پر ٹوٹ رہی ہے
Milli naghmu ka to aapp bhool gaye k agre team haar bhi rahi ho to aisey paish kerna hai jaisey poori duniya ko hara diya hai. i mean k millinaghmu se "lumbarh 1" show kerna hai.