پاکستانی پاسپورٹ ایک بار پھر کمزور ترین قرار

Chaos agent

Prime Minister (20k+ posts)
59f0bf48cc4f1.gif



اگر تو آپ کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہے تو بری خبر یہ ہے کہ اسے دنیا کا دوسرا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔
یہ بات آرٹن کیپیٹل کی جانب سے گلوبل پاسپورٹ پاور رینک 2017 کی نئی فہرست میں سامنے آئی ہے جس میں پاسپورٹس کی طاقت کا معیار بغیر ویزہ ممالک میں اجازت کو قرار دیا گیا۔
فہرست کے مطابق پہلی بار کوئی ایشیائی ملک طاقتور ترین پاسپورٹ کا حامل قرار پایا ہے اور یہ ملک سنگاپور ہے، جس کو رکھنے والے 159 ممالک میں بغیر ویزے کے جاسکتے ہیں جس کے بعد دوسرا نمبر گزشتہ دو برسوں سے سرفہرست رہنے والے ملک جرمنی کا ہے، جس کے شہریوں کو 158 ممالک میں ویزے کی ضرورت نہیں۔

یورپی ملک سوئیڈن جبکہ ایشیائی ممالک جنوبی کوریا مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر رہے، جن کے شہریوں کے لیے 157 ممالک ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت موجود ہے۔

چوتھے نمبر پر ڈنمارک، فن لینڈ، اٹلی ، فرانس، اسپین، ناروے، جاپان اور برطانیہ رہے، جن کے شہریوں کو یہ چھوٹ 156 ممالک میں حاصل ہے۔

فن لینڈ، فرانس، اٹلی، اسپین اور برطانیہ کے پاسپورٹس رکھنے والے 175 ممالک میں بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں جبکہ بیلجیئم، ڈنمارک، نیدرلینڈز اور امریکی شہریوں کو یہ چھوٹ 174 ممالک میں ملتی ہے۔

پانچویں پر 155 ممالک کے ساتھ لگسمبرگ، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈ، بیلجیئم اور پرتگال پر رہے۔

بھارت اس فہرست میں 75 ویں نمبر پر ہے جس کا پاسپورٹ رکھنے والے 51 ممالک میں ویزہ فری انٹری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

دوسری جانب دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی بات کی جائے تو افغانستان سرفہرست ہے جس کے پاسپورٹ ہولڈر 22 ممالک میں ویزہ فری انٹری کے حقدار ہیں۔

پاکستانی پاسپورٹ پر یہ سہولت صرف 26 ممالک کے لیے ہے اور اس طرح وہ دوسرا کمزور ترین پاسپورٹ قرار پایا، گزشتہ سال پاکستانی شہریوں کو 29 ممالک میں ویزہ فری انٹری، ویزہ آن ارائیول یا ای ویزہ کی سہولت حاصل تھی مگر اب اس میں کمی آئی ہے۔

عراقی شہریوں کو بھی 26 ممالک میں یہ چھوٹ حاصل کرسکتے ہیں اور وہ پاکستان کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہے۔

حیران کن طور پر خانہ جنگی سے متاثرہ ملک شام اس فہرست میں پاکستان سے اوپر ہے اور وہاں کے شہریوں کو 29 ممالک یہ سہولت ملتی ہے۔

صومالیہ 34 ممالک کے ساتھ چوتھے، یمن اور بنگلہ دیش 35 ممالک کے ساتھ پانچویں، سری لنکا، نیپال، ایران اور سوڈان 36 ممالک کے ساتھ چھٹے، لبنان 37 ممالک کے ساتھ ساتویں، لیبیا اور شمالی کوریا 38 ممالک کے ساتھ 8 ویں، فلسطین، اریٹیریا اور ایتھوپیا 39 ممالک کے ساتھ 9 ویں جبکہ جنوبی سوڈان 40 ممالک کے ساتھ 10 ویں نمبر پر ہے۔


کن ممالک میں پاکستانی ویزہ کے بغیر جاسکتے ہیں؟
ویسے تو فہرست کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ پر آپ 29 ممالک میں ویزہ لگوائے بغیر جا سکتے ہیں مگر یہاں بھی کچھ مخصوص شرائط ہیں جیسے ان 29 میں سے کچھ ممالک میں آپ کو وہاں پہنچنے پر ویزہ لینا پڑتا ہے، کچھ میں ای ویزہ لینا پڑتا ہے جبکہ کچھ میں ضرورت نہیں ہوتی۔

پہنچنے پر ویزہ لینے والے ممالک
کیپ ورڈی (مغربی افریقی ملک)

کمروز (بحر ہند میں واقع جزیرہ نما ملک)

آئیوری کوسٹ (افریقی ملک)

جبوتی (افریقی ملک)

گنی بساﺅ (افریقی ملک)

کینیا (افریقی ملک، یہاں کا ای ویزہ بھی لیا جاسکتا ہے)

مڈغاسکر (افریقی ملک)

مالدیپ (جنوبی ایشیائی ملک)

موریطانیہ (افریقی ملک)

موزمبیق (افریقی ملک)

نیپال (جنوبی ایشیائی ملک)

جمہوریہ پلاﺅ (بحرالکاہل میں واقع ایک جزیرے پر مشمل ملک)

قطر

سامووا (بحر الکاہل میں واقع ایک چھوٹا ملک)

سیچیلیس (بحرہند میں واقع جزیرہ نما ملک)

تنزانیہ (افریقی ملک)

ٹوگو (افریقی ملک)

مشرقی تمور (انڈونیشیاءکے ساتھ واقع چھوٹا سا ملک)

تووالو (آسٹریلیا کچھ واقع دنیا کا چوتھا چھوٹا ترین ملک)

یوگنڈا (افریقی ملک)

جہاں ویزہ کی ضرورت نہیں

ڈومینیکا (کیریبین جزائر کا چھوٹا ملک) 21 دن تک بغیر ویزے کے قیام ممکن

ہیٹی (کیریبین جزائر میں ایک ملک) تین ماہ تک قیام ممکن

مائیکرونیشیا (بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ملک) ایک ماہ تک قیام ممکن

سینٹ وینسینت و گرینا ڈائنز (امریکا کے قریب واقع ایک چھوٹا ملک) ایک ماہ تک قیام ممکن

ٹرینیڈا ڈو ٹوباگو (امریکی ملک) ایک ماہ تک قیام ممکن

وانواتو (آسٹریلیا کے قریب واقع ملک) ایک ماہ تک قیام ممکن

https://www.dawnnews.tv/news/1066986/
 
Last edited by a moderator:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


پاکستانی پاسپورٹ اس لیے کمزور ہو گیا ہے کیونکہ اسے ایمانداری کے وٹامن کی شدید کمی ہو گئی ہے

جب حسین حقانی جیسے حرامی اور عطا خآ صمی جیسے کنجر بھانڈ میراثی اس ملک کے سفیر ہوں گے، تو ہمیں حیران اس بات پر ہونا چاہیئے کہ وہ کون سے ممالک ہیں جو اب بھی ہمیں ویزہ فری اینٹری دینے کو تیار ہیں

دوسری بات یہ کہ، ہمارے ہموطن دنیا میں جہاں بھی جاتے ہیں دو نمبری کے ایسے چن چڑھاتے ہیں کہ اگلے لوگ کان سے پکڑ کر واپس بھیج دیتے ہیں
گو کہ بھارتی بنگلہ دیشی اور دیگر دیسی بھی کوئی چاند پر نہیں پہنچ گئے، لیکن ان کے جرائم کو کوور کرنے کے لیے ان کی حکومت سفارتی چینل استعمال کرتی ہے

 

Australian

Politcal Worker (100+ posts)
Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

Its very Sad to see Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq. Being a Nuclear Power but having no respect in the world makes me sad. Over 70 years since we came into being (After independence). Now here we are with one of the lowest value passport, bad economy, no borders security and not even any type of security internally.

Check the below report :-

Collecting passports has become a status symbol for the super-rich -- or those who simply love to travel.
However, some are much more sought-after than others.

And Singapore has been named as the country with the most powerful passport in the world in a new report.
The 2017 Global Passport Power Rank, produced by advisory firm Arton Capital, put Singapore at the top of its list.

It ranked all of the passports of the world by their "total visa-free score," where a point is given for each country that their holders can visit without a visa, with a visa on arrival, or using electronic travel authorisation.It gave Singapore a score of 159, meaning holders of a Singaporean passport can now easily visit 159 countries, either visa-free or by gaining a visa on arrival.

According to CNN, the top ranking for Singapore is thanks to a recent decision by Paraguay to remove visa requirements for passport holders of the Asian city-state.Until this decision, Singapore was tied with Germany at 158. Germany now holds the spot for the second most powerful passport at 158, closely followed by Sweden and South Korea at 157.

The United Kingdom got a score of 156, while the United States got 154.
This is the first time an Asian country has had the most powerful passport in the world, according to Arton Capital.
Meanwhile, the least mobile passport in the world is Afghanistan, with a score of 22, followed by Pakistan and Iraq at 26.

55e888bb3dc3d.jpg
 
Last edited by a moderator:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

Lol. The losers are out there, by quoting the media of the most hardened criminal country on the face of earth ever, to propagate against Pakistan through 5th Generation warfare. Shame on this tools of this propaganda.
 

baybaak

Voter (50+ posts)
Re: Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

Singapur is a country which borrowed over five year plan in Ayub khan regime Thanks to our rulers.Oh God save our future
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

Passport value say ia hota hai

let us build our country

i wish whole world banned us
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

This is sad that please keep in mind that this has a lot to do with america's involvement in this region which has allowed terrorism to grow and pakistan is the collateral damage. This can change very quickly with a leadership which can say no to USA , musharraf opened the gates for the US and we are suffering.
 

kakajee

Minister (2k+ posts)
Re: Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

Lol. The losers are out there, by quoting the media of the most hardened criminal country on the face of earth ever, to propagate against Pakistan through 5th Generation warfare. Shame on this tools of this propaganda.

O Laal Topi ke cheelay

This ranking was based on the fact that which countries allow your country to have a visa free entry in their countries. Right now Pakistan can only have access to 26 countries and only Afg and Iraq are below us. Even syria is above us.

Do you want to refute this fact that Pakistanis have access to more countries than what is mentioned here?

Kabhi bahir gaye ho? Dekha hai Kabhi Immigration main kaisay line se bahir khara ker ke chitrol ki jaati hai if you have a green passport?
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

yeh sab lal topi type ke hazzam balungaro ki harqato ki wazah se ho raha hai . balungaro ko na sharm hai na haya .:angry_smile:

yeh hum ne tery liey paal ke rakha hai!
jaisey hi tu aye aur tujh pe yeh balongra khola chor dain
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Very Sad- Pakistan's Passport has the least value after Afghanistan & Iraq

FOR nawaz zardari and altaf AND ALL THEIRS GROUPS