میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تباہی کا سرا بھی تحریک طالبان کے سر باندھتی ہوں، کوئی بین الاقوامی ٹیم دہشتگردوں کے خوف سے پاکستان کا رخ ہی نہیں کرتی - پاکستانی عوام کی آنکھیں پاکستان میں بین الاقوامی کھیل دیکھنے کیلئے ترس رہی ہیں
اسامہ بن لادن، ملا عمر،البغدادی اور ملا ریڈیو نے کبھی اپنے بچوں کو ظلم کی آگ میں جھلسنے نے نہیں دیا بلکہ معصوم بچوں کو جنّت کی حوروں کے خواب میں دوزخ کے سفر پر روانہ کیا ہے