پاکستانی ٹائیگرز فورس ، برطانوی والنٹیرز فورس : تقابلی جائزہ

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

ڈاکٹر عیڈم صاحب! ہم نے دیکھا ہے کہ آپ میں قوم کا درد اور مروڑ بہت کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے بلکہ کوٹ پیٹ کر بھرا گیا ہے کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔

امکان و امید ہے کہ آپ نام کی حد تک ہی نہیں بلکہ اصلی ڈاکٹر ہوں گے نہ کہ جیسے میں نے جنرل کاکڑ صاحب سے لگاؤ کی وجہ سے اپنا نام جنرل کاکڑ رکھا ہے آپ نے بھی کسی ڈاکٹر عیڈم کی محبت میں اسیر ہو کر اپنے نام کا انتخاب کیا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو میری پوسٹ کے اس جملے کو آخری سمجھ کر اگلا حصہ ڈسکارڈ کر دیں۔

چنانچہ ، اگر آپ واقعی ڈاکٹر ہیں تو آپ سے دریافت یہ کرنا تھا کہ اپنے پیشے اور حلف کی پاسداری میں آپ کب پاکستان تشریف لے جا رہے ہیں؟
اگر آپ بمع تشریف آلریڈی پاکستان میں موجود ہیں تو آپکے جذبہ خدمت کو سلام اگر ڈاکٹر ہوتے ہوئے بھی اس کٹھں وقت میں آپ انسانیت کی خدمت کی بجائے یہاں انٹرنیٹ پر چولیں مارنے کو ترجیح دیے بیٹھے ہیں تو لخ لعنت آپکی ڈاکٹری پر۔

Last edited:

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

اور ہاں، اگرمیڈیکل ڈاکٹر ہو کر بھی اس مشکل دور میں جب دنیا بھر کے ڈاکٹرز ایک موذی وائرس سے لڑتے ہوئے مردانہ وار جامِ شہادت نوش فرما رہے آپ انسانیت کی خدمت کی بجائے کمیوٹر پر انگلاں مار مار کے کیبورڈ کھسی کرنے میں مصروف ہیں تو ڈاکٹر عیڈم سے بدل کر اپنا نام ڈاکٹر میڈم رکھ لیں، یہی آپکے حسب ذوق بھی ہوگا اور حسبِ پیشہ بھی۔
 
Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

اور ہاں، اب یہ مت کہہ دینا کہ جی میں تو ہومیو بتھیٹک ڈاکٹر ہوں یا جامعہ خنجراب سے لغویات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ اس طرح کی ڈاکٹری ڈگری تو بغیر سکول جائے ہم آپکو مفت میں دے سکتے ہیں کہ یہاں سیاست ڈاٹ پی کے پر چولیں مارنے میں جو یدِ طولیٰ آپکے نصیب میں اللہ نے لکھا ہے اسکے بعد آپکی ڈاکٹری تو بنتی ہے۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Adam
pinionated

Thanks to successful INTERN PROGRAM, we now have an ample supply of "citizen journalists" on social media.

Oay Yootio there is no such thing as Boris Johnson's
Corona Doggy Force in UK so stop doing fake propaganda !

محنت کر حسد نہ کر
جھوٹ مسلسل بھی بول لو تو کامیاب نہیں ہوتا ، عزّت تو بالکل نہیں ملتی ۔۔۔

پا کستانی نوجوان نے بڑے بڑے پھنے خان صحاافیوں، جو حکومتیں بنانے اور گرانے کا دعوا کرتےتتھے اور میڈیا مالکان جو سینکڑوں ملین ڈالر کے غیر ملکیوں سے مہاہدے کرتے تھے کہ انکے لیئے کیمپیئن چلایں گے ، کو ننگا کر دیا ہے۔

پہلے الیکشن میں نوجوانوں نے گھاگ گرگوں کو ہرایا ۔ اب وہ اخلاقی طور بھوکے ننگے صحافیوں کا جنازہ نکالیں گے
 
Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)

Dr Adam

اگر میری کہی کوئی بات گراں گزرے تو اُسے ہلکا سمجھیں، لینے میں آسانی ہوگی بشرطیکہ آپ "گراں باری" کے عادی نہ ہوں

?

Last edited:

Ko Ko Korina

Councller (250+ posts)

محنت کر حسد نہ کر
جھوٹ مسلسل بھی بول لو تو کامیاب نہیں ہوتا ، عزّت تو بالکل نہیں ملتی ۔۔۔

پا کستانی نوجوان نے بڑے بڑے پھنے خان صحاافیوں، جو حکومتیں بنانے اور گرانے کا دعوا کرتےتتھے اور میڈیا مالکان جو سینکڑوں ملین ڈالر کے غیر ملکیوں سے مہاہدے کرتے تھے کہ انکے لیئے کیمپیئن چلایں گے ، کو ننگا کر دیا ہے۔

پہلے الیکشن میں نوجوانوں نے گھاگ گرگوں کو ہرایا ۔ اب وہ اخلاقی طور بھوکے ننگے صحافیوں کا جنازہ نکالیں گے

there is no limit to self delusion................. and I noticed this long time ago standing on that container at Minar-e-Pakistan ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
there is no limit to self delusion................. and I noticed this long time ago standing on that container at Minar-e-Pakistan ?
Aim high and put full effort . Kamyabi Allah Ke Hath Mein Hey .
Not today, not tomorrow but the negative and exploitative forces in our society will finally bite the dust. The conservatives like you and the agents of status quo may keep trying to stop it.
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Adam
pinionated

Thanks to successful INTERN PROGRAM, we now have an ample supply of "citizen journalists" on social media.

Oay Yootio there is no such thing as Boris Johnson's
Corona Doggy Force in UK so stop doing fake propaganda !
But there definitely is a PBF (Patwari bootlicking force), led by none other then PUSSY of Raiwind, Nawaz sharif. Lol

So sad, to think the guy PMLN were counting on fighting boots, got on his knees and started licking boots :(
 
Ko Ko Korina

Councller (250+ posts)
Aim high and put full effort . Kamyabi Allah Ke Hath Mein Hey .
Not today, not tomorrow but the negative and exploitative forces in our society will finally bite the dust. The conservatives like you and the agents of status quo may keep trying to stop it.

It was the status quo that identified Imran's weakness, manipulated it and transformed him into a compromised man

It was the same status quo that brought compromised Imran in power

&

It was the same status quo that ordered weak Imran to let go all political captives from Nawaz to Miftah and Zardari that Imran collected in two years in hope to burn them in his fire of hate

&

I assure you, I am not that status quo ?

surfer
 
Back
Top