پاکستانی میڈیا پے سب زیادہ جھوٹ ذرائع کے نام پے بولا جاتا یے

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ق لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف شکایت کرنی کی خبر کی تردید کرچکی ہے۔ نائنٹی نیوز کے بعد،جیو بھی ذرائع کے نام پر ق لیگ سے جھوٹی خبر منصوب کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1218349944580472833

Federal law minister Farogh Naseem says no black law is being prepared for controlling social media. He said this while giving an interview to a private TV channel:
https://twitter.com/x/status/1218444452374745088
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
پاکستانی میڈیا کا حال اس طوائف جیسا ھے جو برا وقت آنے پر اپنے کپڑے خود پھاڑ کر جنسی زیادتی کا الزام محلے کے صوفی صاحب پر لگا سکتی ھے۔
اور ذرائع کے نام پر جعلی خبریں چلانے کا نسخہ انڈین میڈیا سے لیا ھے۔
لیکن ان کو شاید یہ پتہ نہیں کہ اگر اسی ڈگر پر مسلسل چلتے تھے تو اپنی تھوڑی بہت بچی ھوئی کریڈبیلٹی بھی جلد کھو دیں گے۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Correction, zaraiye nahi, androoni zaraiye! loool Jo bhi jhoot aur chawal marni hoti hai androoni zaraiye ke zimme daal dete hai.

Androoni zaraiye ke mutabiq blah blah blah
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
ق لیگ نے عثمان بزدار کیخلاف شکایت کرنی کی خبر کی تردید کرچکی ہے۔ نائنٹی نیوز کے بعد،جیو بھی ذرائع کے نام پر ق لیگ سے جھوٹی خبر منصوب کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1218349944580472833

Federal law minister Farogh Naseem says no black law is being prepared for controlling social media. He said this while giving an interview to a private TV channel:
https://twitter.com/x/status/1218444452374745088
Yaar yeh dekho Layyah ke Einstein ki harqatain, zara si sharam bhi nahi aati hai