پاکستانی قوم کے ساتھ مزاق۔۔۔

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
چور مل کر تھانیدار کا فیصلہ کریں گے۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہا


1375045_661452123872476_587139211_n.jpg

 
L

Liberal Fascist

Guest

اِس میں کوئی ایسی انہونی بات نہیں، یہ روایت عام ہے مثلاً

غداری کے جُرم میں "شریک مُلزم" چیپ جسٹس افتخار شریف کی عدلیہ اپنے ساتھی مُلزم جنرل مشرف کے خلاف اُسی کیس میں جج بھی ہے۔

جِس ایف آئی اے نے اصغر خان کیس میں نواز شریف نامی مُلزم سے تفتیش کرنا ہے اُس کا سربراہ بھی نواز شریف خود ہی ہے۔

موجودہ حکمران سابقہ حکومت کا احتساب کرنے کا عہد کر کے ایوانِ اقتدار میں داخل ہوئے تھے لیکن درحقیقت اکثر موجودہ حکمران ہی سابقہ حکمران ہیں۔



 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے
صدر مملکت اسلامی جمھوریہ پاکستان محمد ضیاالحق نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل ضیاالحق کو اگلے چار سال کیلیے دوبارھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا
صدر مملکت ایوان صدر سے یہ آرڈر جاری کرنے کے بعد آرمی چیف آفس جی ایچ کیو پنھچے اور حکمنامہ وصول کرنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں
 

shaburangila

MPA (400+ posts)
BEST & EZ SOLUTION to end terrorism/corruption from Pakistan. Haveall traditional politician DACOIT Nawaz Sharif, DACOIT Zardari and BHUNGI Iftikhar and theirassociates and family members HANGED publicly at the same time!
 

desan

President (40k+ posts)
It's not "terrorists" but our own politicians and establishment that is the biggest threat to this nation....
 

Darik

MPA (400+ posts)
people should come out on the street, if selection is done in muk muka. NAB chairman appointment shall be an open discussion. The civil society must also have some say. This will be a test case for public to show their power. As happened in election, article 62, 63 was not implemented in its sprit, still we are suffering.