پاکستانی قوم کی پھٹیچر غیرت

dingdong

Banned
Phateecharr PM , Phateechar CM Punjab , Phateechar Khawaja Sra , Phateechar Ishaq Daar Phateechar Buttni Frarri , Phateechar Rishta Daar DG , hakoomat e phateechraan of Pakistan
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Khamosh koi nahi tha. Aap sunn nahi rahay thay. Phateechar pe bhi koi khamosh na raha to aapke kaano ko sunne ki adaat hi na rahi.
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

قسم سے پاکستانی قوم بہت ہی خوددار عزت نفس رکھنے والی قوم ہے. میرا خیال ہے کہ اگر دنیا میں اگر کوئی سب سے زیادہ غیرت مند قوم ہے تو پاکستانی ہے. دیکھ لو عمران خان کے ایک لفظ پر کس طرح سیخ پا ہو رہی ہے یقیناً یہ ایک غیرت مند قوم ہونے کی علامت ہے.. کیونکہ پاکستانی قوم غیرت مند ہونے کے ساتھ ساتھ زندہ دل بھی ہے اس لیے کئی چھوٹے چھوٹے معاملات سے درگزر بھی کر جاتی ہے. مثال کے طور پر امریکی افواج پاکستان سے ایمل کانسی کو نواز شریف کی مرضی سے اٹھا کر لے جاتی ہیں اور وہاں جب امریکہ کا سرکاری وکیل عدالت میں بیان دیتا ہے کہ پاکستانی پیسے کی خاطر اپنی ماں بھی بیچ سکتے ہیں لیکن پاکستانی قوم کی عزت نفس مجروح نہیں ہوتی. ریمنڈ ڈیوس 4 پاکستانیوں کو دن دھاڑے قتل کر کے پاکستانی قوم کے منہ پر تھوک باعزت بری ہو جاتا ہے پر مجال ہے کہ اس قوم کی عزت نفس متاثر ہو.. ہماری بے گناہ بہن عافیہ صدیقی کو امریکہ میں قید کی سزا سنائی دی جاتی ہے پر پاکستانی قوم پھر بھی درگزر کر جاتی ہے اور اپنی عزت بچا لیتی ہے. امریکی فوج اسامہ بن لادن کو پاکستان میں آکر مار جاتی ہے اور پاکستانی قوم کے منہ پر پشاب کر جاتی ہے لیکن مجال ہے پاکستانی قوم کی عزت نفس کو کچھ ہوا ہو آخر زندہ قوم جو ہے. نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کو مارنے والا ممتاز قادری پھانسی پر چڑھ جاتا ہے پر گستاخی کرنے والی آسیہ ملعون آج بھی قوم کے منہ پر تھوک رہی ہے. پر قوم کی غیرت ایمانی پر کوئی فرق نہیں پڑتا. روشنی اور بھینسا جیسے پیج دن رات نبی کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی کررہے ہیں پر پاکستانی قوم کا ایمان پھر بھی سلامت رہتا ہے. ترک وزیراعظم کی اہلیہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنا ہار دیتی ہے اور پاکستانی وزیر اعظم کی اہلیہ اس کو گھر لے جاتی ہے پر اس ظلم پر بھی پاکستانی قوم کی غیرت محفوظ رہتی ہے. کیا کیا لکھوں یار کتنی قربانیاں دے کر اس پاکستانی قوم نے اقوام عالم میں اپنی عزت بنائی تھی اور اس ظالم عمران خان نے ایک لفظ بول کر ساری عزت خاک میں ملا دی. عمران خان اس ایک لفظ کی وجہ سے پوری دنیا پاکستان پر تھو تھو کر رہی ہے. عمران خان نے قوم کے ساتھ اچھا نہیں کیا. میرا زاتی خیال ہے کہ اس بیان کے بعد عمران خان کو پھانسی کی سزا دے دی جانی چاہیے.. کیا خیال ہے اے غیرت مند، عزت مند پاکستانی قوم؟؟
 

Back
Top