Hunain Khalid
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم کی ذہنی "تخریب کاری"
دوسری دنیا میں جدید ٹیکنالوجی کا مثبت استعمال کرتے ہوئے مفید موبائل ایپس بنائی جا رہی ہیں جبکہ ہمارے ہاں نوجوان نسل کو بگاڑنے کے لیے'پونڈی' جیسی ایپس بنائی جا رہی ہیں_
کوئی شرم کوئی حیا ؟
شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا یقیں ہو
جس سے نفس افسردہ ہو وہ باد سحر کیا
بے معجزہ دنیا میں ابھرتی نہیں قومیں
جو ضرب کلیمی نہیں رکھتی وہ ہنر کیا
( علامہ اقبال )


- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/CfsQjuKWcAAJHgF.jpg