پاکستانی قرضوں تلے ڈوب گیا۔ اسحق ڈار کا استعفی' لازم
ملک پاکستان سے اور پاکستانیوں سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نواز شریف کی پارٹی سائے تلے بیٹھ کر بدترین مذاق کیا
اس کی چند جھلکیاں حاضر ہیں
میٹرو بنانا اگر پاکستان کی ترقی ہوتی تو ہر پاکستانی کا یہ حال نہ ہوتا۔
تحریک انصاف کا کارکن ملکی معیشت کے معاملے میں ن لیگی کارکن سے کہیں زیادہ شعور رکھتا ہے
ملک پاکستان سے اور پاکستانیوں سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نواز شریف کی پارٹی سائے تلے بیٹھ کر بدترین مذاق کیا
اس کی چند جھلکیاں حاضر ہیں
میٹرو بنانا اگر پاکستان کی ترقی ہوتی تو ہر پاکستانی کا یہ حال نہ ہوتا۔
تحریک انصاف کا کارکن ملکی معیشت کے معاملے میں ن لیگی کارکن سے کہیں زیادہ شعور رکھتا ہے
Report JUNE 2015
Every Pakistan now owes over RS 101.338 in debt

پاکستانی سویلین حکومتوں کے لئے گئے قرضوں کی بدولت
فی پاکستانی پر ہر سال کتنا قرضہ بڑھا- حاضر خدمت ہے
2014 Rs 101.338
2013 Rs 90,772
2012 Rs 80,894
2008 Rs 37,170
2014 Rs 101.338
2013 Rs 90,772
2012 Rs 80,894
2008 Rs 37,170

The external debt servicing reached close to $7 billion in fiscal year 2014, which is almost 50% of the current reserves of the State Bank of Pakistan.
http://tribune.com.pk/story/897270/chains-of-debt-countrys-total-liabilities-stand-at-rs19-3t/
مشرف نے فوجی حکمران ہوکر پاکستان میں کئی پراجیکٹ تکمیل تک پہنچائے۔ تعلیم پر زبردست توجہہ دی، کئی یونیورسٹیاں تعمیر کروائیں
زرداری اور نواز شریف کی آمد کے بعد پاکستانی کی کمر ٹوٹ گئی۔ انہیں تاریخی قرضوں کے بوجھ تلے لادا گیا اور ساتھ ہی ساتھ نالائق ترین وزیر خزانہ نے ملکی معیشت کے بہتر ہونے کا دعوہ کرکے پاکستانی عوام سے سنگین مذاق کیا۔
کیا نواز شریف اسحق ڈار کو پوچھیں گی کہ عوام سے مذاق کیوں کیا؟ کیا پارلیمنٹ ایک سیشن بلا کر اس پر بحث کرے گی۔ ہر گز نہیں، یہ لوگ جشن منانے میں مصروف ہیں جبکہ سیلابی ریلے عوام کی جانیں لے رہے ہیں
JULY 2015- Washington Post
Other countries that have recently defaulted on sovereign debt include Pakistan, Ukraine, Ivory Coast, Moldova, Uruguay, Nicaragua, Grenada, the Dominican Republic, the Seychelles and Cyprus
https://www.washingtonpost.com/blogs/worldviews/wp/2015/07/01/map-greece-isnt-the-first-nation-to-default-on-a-sovereign-debt/
In a country where 60% of the population lives below the poverty line and 58% faces food insecurity, this additional burden means more miseries for the generations to come.
Last edited: