گو کے قائدین عام لوگ نہیں ہوتے خداداد صلاحیتوں سے مالامال حکمت دانش دور اندیشی ،شجاعت ،صداقت و شرافت کی چلتی پھرتی تصویر ہوتے ہیں مگر جب کبھی مستقبل بعید میں "مورخ"پنجابی والا تاریخ رقم کرنے بیٹھے گا تو وطن عزیز کے چند قائدین اور دانشوروں کو نظر انداز کرنا اس کے بس کی بات نہ ہوگی ممکن ہے اسے یہ اقوال زریں سونے کے پانی سے لکھنے کی حاجت محسوس ہو چاہیں تو انہیں اقوال زرین ،تکیہ کلام ،قوزے میں دریا بند کرنا،حکمت و دانش کا منبہ یا پھر سنہری باتیں ہی کیوں نا سمجھیں ہماری آنے والی نسلیں ان سے مستفید ہوتی رہیں گی اور انگلیاں منہ میں دبا کر ایک دوسے کا منہ یوں دیکھیں گی جیسے حیرت کی کوئی دنیا ہو
انمول موتی
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری
میں بھی بی بی پر درود بھیجتا ہوں آپ بھی بی بی پر درود بھیجیں
کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
چوہدری شجاعت حسین صابق وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
مٹی پاو
سید یوسف رضا گیلانی صابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
جو لوگ ملک چھوڑنا چاہتے ہیں انہیں کس نے روکا ہے
آ با با با آ با
اسلم رئسانی وزیراعلی بلوچستان
ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا نکلی
میاں محمد شہباز شریف وزیر اعلی پنجاب
طالبان اگر مسلمان ہیں تو انہیں چاہیے کہ پنجاب میں حملے نا کریں
سید قائم علی شاہ وزیراعلی سندھ
یہ بائی سائکل کیا ہوتا ہے
ہائے رے تیری سادگی
غلام احمدبلور وزیر ریلوے
ریلوے کو بند ہوجانا چاہیے جسے سفر کرنا ہو بسوں میں کرے
الطاف حسین قائد تحریک مہاجر مومنٹ
پردے میں رہنے دو پردہ نا اٹھاو
پاکستان کا بننا تاریخ کی سب سے بڑی حماقت
میاں محمد نواز شریف صابق وزیراعظم ۲ مرتبہ وزیر اعلی ۱ مرتبہ
اللہ کے فضل وکرم سے میں نے صاف انکار کردیا ، آپ مجھے یہ بتائیں مشرف نے کیا ٹھیک کیا؟
ہم چھنکنا بتائیں
سردار عبدالقیوم خان جتوئی پی پی
کرپشن میں مسوات ہونی چاہیے کیا کرپشن پر ہمارا حق نہیں
راجہ ریاض پی پی
اگر انہون نے بی بی کی تصویر یا جھنڈے پاڑے تو پھر ہم سے نہ کہنا
دانشور حسن نثار
عرب پردہ اسلئے کرتے تھے کیونکہ وہ صحرا میں رہتے تھے
دانشورہ محترمہ مہر بخاری
عمر ویکھ تے کم ویکھ
۔
اور جب کوئی "مورخ"اردو والا کبھی تاریخ لکھنے بیٹھا ایک سیدھا اور سادہ سا اللہ کا فرمان تکیہ کلام کی صورت میں اس قائد سے بھی منسوب ضرور کرے گا
جناب عمران خان قائد تحریک انصاف پاکستان
اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں