پاکستانی فیشن انڈسٹری سے وابستہ 80 فیصد افراد ہم جنس پسند ہیں،ماریہ بی

lgbrhmary11.jpg

مشہور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فیشن انڈسٹری سے وابستہ 80 فیصد افراد ہم جنس پسند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مشہور فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ایک پوڈکاسٹ میں فیشن انڈسٹری کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر کھل کر بات کی۔

اس موقع پر انہوں نے ٹرانس جینڈرز کے خلاف گفتگو سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی تھی تبھی میں نے اس معاملے پر بات کرنا شروع کی، میں نے ایل جی بی ٹی کیو یا ٹرانس جینڈرز افراد کے حوالے سے اس وقت بات شروع کی جب ایسے افراد نے سوشل میڈیا پر آکر یہ کہنا شروع کیا کہ تمام جنسی رجحانات اسلام میں جائز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلے میں نے کبھی ایسے لوگوں کے بارے میں کبھی بات نہیں کی تھی کیونکہ پہلے ایسے لوگ اپنی ذات اور گھروں تک ہی محدود تھے، قرآن پاک میں قوم لوط کا 27 مرتبہ ذکر کیا گیا ہے اور لوگ اس موضوع کو چھوٹا سمجھ کر ایسے ہی اڑادیتے ہیں، فیشن انڈسٹری سے وابستہ 80 فیصد آدمی ایل جی بی ٹی کیو ہیں۔

خیال رہے کہ ایل جی بی ٹی کیو ایسے متنازعہ جنسی رجحانات رکھنے والے افراد کی قسم کو کہا جاتا ہے جو بعد میں اپنی جنس تبدیل کرلیتے ہیں یا اپنی ہی جنس کے انسانوں کی طرف راغب ہوجاتے ہیں۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ایل جی بی ٹی تو پرانی ہو گئی اب ہماری فوج میں جلد ہی ایک ہیجڑا رجمنٹ بھی لانچ ہونے والی ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایل جی بی ٹی تو پرانی ہو گئی اب ہماری فوج میں جلد ہی ایک ہیجڑا رجمنٹ بھی لانچ ہونے والی ہے
بہت عرصہ پہلے لانچ ہوچکی اس روز اسکا پہلا کامیاب مشن رؤف حسن پر حملہ تھا اب تو کور بننے کے قریب ہے اگر حافظ نے ایکسٹنشن لینے کی ناپاک کوشش کی تو پوری ہیجڑا کور لانچ کرکے ہی اسکو ایکسٹنشن ملے گی کیونکہ اس کی یا کسی بھی جنرل کی ایکسٹنشن سے جن کا حق مارا جاتا ہے انکی خاموشی اور اپنے ساتھ اور جن جن کا حق اس ایکسٹنشن سے مارا جاتا ہے انکے لئے خاموشی اور آواز نا اٹھانا ہیجڑا ہونے کا سب سے پکا ثبوت ہے
 
تئیس مارچ کو چبوترے سے آگے سلامی کے لئے جو پہلا دستہ گزرے گا اسکی قیادت مہا بھاڑو انجم ندیم عرف دیما نچنی چیلا مریم ہیجڑی جاتی مجرے والی رائونڈ توں ، دستے کا نعرہ ہوگا لورئے گھیرو تے دھورمے بناؤ

something fairy GIF