پاکستانی طالبان غلبے کے اسباب

shafi3859

Minister (2k+ posts)
x3959_17172995.jpg.pagespeed.ic.K48dx-4xNR.jpg
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جب ان لوگوں کو کوئی کہتا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرکے اس مسلے کو ختم کردو تو الٹا الزامات اپ پر لگاتے ہیں ہم عوام کی سیکورٹی سرکار کی ذمہ داری ہے لیکن یہ لوگ عوام کو کیا سکیورٹی دیں گے جب یہ اپنی سکیورٹی نہیں کرسکتے- اپنے سرکاری اداروں جیلوں تھانوں کی سیکورٹی نہیں کرسکتے- عوام میں سے اگر کوئی طالبان کے ساتھ پھنگا لیتا ہے تو وہ کئی سو بندوں کی تعداد میں ایک گھر پر حملہ اور ہوتے ہیں اور پولیس والے قریب بھی نہیں اتے- میرے سامنے ایسا کئی دفع ہوا- طالبان کی طرف سے دھمکی دینے والا شخص آیا تو ایک محلے والوں نے اسے پکڑ کر پولیس کو اطلا ع دی ابھی پولیس کے انے کا انتظار تھا کہ طالبان کا ایک گروپ اتا ہے اور راکٹوں مشین گنوں سے حملہ کرتا ہے دوسری طرف سے پولیس کے پانچ پک اپ قریب انے لگے طالبان نے پولیس پر دور سے ہی کچھ راکٹ فائر کئے پولیس والے واپس چلے گئے مجبورن طالبان کے شخص کو چھوڑنا پڑا - لیکن بات یہاں ختم نہ ہوئی دوسرے دن صبح سویرے جن لوگوں نے اس شخص کو پکڑا تھا ان میں سے ایک کو مین بازار میں طالبان کے لڑکوں نے گولیاں مار دی اور قتل کردیا پولیس کی موجودگی میں اور آرام سے فرار ہوگئے یہ ہے ہماری زندگی پاکستان میں- اس کے اوپر ایک اور ظلم : لوگ مجبور ہوکر اپنے گھر بار اپنے علاقوں میں خالی چھوڑ دیتے ہیں اور کرائے کے مکانوں میں بڑے شہروں کا رخ کرتے ہیں تو حکومت ان کے گھروں پر بجلی کے فیکس ریٹ مقرر کردیتے ہیں خالی گھروں کو لاکھوں کے بجلی کے بل بھجتے ہیں اور اس طرح سارا خون چوس کر سب کو طالبان بنانے پر مجبور کرتے ہیں
 
Last edited:

iceburg

Banned
Very wrong analysis...

True reasons are ... they have killed their conscience ... and do whatever cheap and inhumane thing for their cause. And they are determined for their cause.
 

Back
Top