پاکستانی صحافت کا جنازہ ہے دھوم سے نکلے ?

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
E8AKll2XsAQK3Ya
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

Baadshaah

MPA (400+ posts)
یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، سب کو علم ہے کہ بنی گالہ میں جادوگرنی کے چلوں اور استخاروں کے بعد تسبیح خان کوئی بھی فیصلہ لیتا ہے، تبھی تو ملک پوری طرح نوز ڈائیو میں ہے۔ تسبیح خان کے ہاتھ میں مستقل تسبیح اس بات کا عملی ثبوت ہے۔ مزید برآں بی بی سی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون صحافی جب بنی گالہ گئی تو وہاں کسی دربار کا سا منظر دیکھا، کہیں گوشت کے لوتھڑے پڑے تھے، کہیں تعویز ٹنگے ہوئے تھے، کہیں مزاروں جیسی چادریں تھیں اور کہیں ملنگوں کے بڑے بڑے تسبیح لٹک رہے تھے۔۔ ہوسکتا ہے یہ بڈھے میاں بیوی دونوں رات کو ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر چلے کاٹتے ہوں کہ کیسے اقتدار کو طول دیا جائے۔۔۔ کسی دن بنی گالہ کی ویڈیو لیک ہوگئی تو تسبیح خان کا سارا پول کھل جائے گا۔۔۔