such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
١- پاکستانی پارلیمنٹ دنیا کی واحد پارلیمنٹ ہوگی جس میں تمام اپوزیشن جماعتیں اور حکومت مل کے ایک اپوزیشن جماعت پر تنقید کے لئے تین دن جمع ہوں
٢- پاکستانی پارلیمنٹ دنیا کی واحد پارلیمنٹ ہوگی جس کی اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم کو استعفی نا دینے کا مشورہ دیں
٣- پاکستانی پارلیمنٹ واحد پارلیمنٹ ہوگی جس میں اپوزیشن وزیر اعظم سے کہے کہ آپنے استعفی دیا تو ہم آپکے خلاف ہوجائیںگے
٤- یہ صرف پاکستانی سیاست میں ہوا ہے کہ حکومت وزیر اور اپوزیشن کے ممبر ایک دوسرے پر کرپشن کے الزام لگائیں اور پھر جمہوریت کی خاطر صلح کرلیں
٥- یہ صرف پاکستانی سیاست میں ہوا ہوگا کہ ایک حکومتی وزیر اپوزیشن کے وزیر پر کرپشن کے الزام لگاۓ اور وزیر اعظم تحقیقات کے بجاۓ اپوزیشن ممبر سے معافی مانگے
٦- یہ فقط پاکستان میں ہوا ہوگا کہ اپوزشن جماعتییں احتجاج کرنے والوں کے خلاف تین دن تک بات کریں اور انکے مطالبات پر کوئی بات نا کریں
٧- یہ فقط پاکستان میں ہوا ہوگا کہ اسمبلی اورسینیٹ میں کورس کے انداز میں اپوزیشن اور حکومت جماعتییں مل کر فوج پر تنقید کریں اور انکے پاس اندازوں وہم اور بغص و نفرت کے علاوہ کوئی ثبوت نا ہو
آپ بھی چاہیں تو کچھ اضافہ کرسکتے ہیں

Last edited by a moderator: