پاکستانی سفارتخانوں کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے کا غبن سامنے آگیا

1pakakfroficcghaban.png

پاکستان میں کرپشن کا بازار گرم,پاکستان کے بیرون ملک سفارتخانوں، مشن اور دفاتر کے سرکاری اکاؤنٹس میں ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے غبن اور مشکوک لین دین کا انکشاف ہوا۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان حج مشن جدہ میں ساڑھے 7 کروڑ روپے کی کرپشن سامنے آئی, جدہ حج مشن کے ایک افسر نے سوا کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے نکال کر اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کئے,حج معاونین کی خوراک کے فنڈز میں 2 کروڑ روپے سے زائد خوردبرد ہوئے۔

حج مشن کی کیش رسید میں 34 لاکھ سے زائد کے غبن کئے گئے,مشن کے اکاؤنٹ افسر نے 78 لاکھ روپے حج امور کے فنڈز میں فراڈ کیا,اکاؤنٹس افسر نے بینک اسٹیٹمنٹ اور رقم کی لین دین کے کاغذات میں ٹمپرنگ کی,پاکستان مشن جرمنی میں ایک کروڑ کے تحائف اور فرنیچر خریداری میں بے ضابطگی کا انکشاف ہوا,تحائف لینے دینے کا ریکارڈ نہ ملا اور پیمنٹ وینڈر کی بجائے برلن میں سفیر کو ذاتی طور پر کی گئی۔

ولنگٹن میں پاکستان مشن کیلئے خالی رہائش کی بلڈنگ رکھنے پر 90 لاکھ روپے کا نقصان ہوا,جرمنی مشن میں تقریبا 10کروڑ کی رقم قونصلر سیٹ میں نہ رکھنے کابھی معاملہ سامنے آیا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو چھوٹی چھوٹی چوریاں ہیں جبکہ یہ آئی پی پی چالیس مالکان حرام زادے گشتئ زادے چور فراڈئے خنزیرئ نسل کے حرامی کتے اور کتی کی نسل کے چور فراڈئے نو دولتئے کنجر کئی ہزار ارب لوٹ کر کھا گئے
ان سور کے بچوں کا پیٹ پھاڑ کر پیسہ وصول کرو اس قوم کا کئی ہزار ارب روپے ئہ گشتئ کے بچے اپنی گشتئ ماں کا مال سمجھ کر کھا گئے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


کرپشن کے پرچم تلے ہم سب ایک ہیں . ترجمان فارن آفس