UniFaithDici
Senator (1k+ posts)

پاکستانی زید حامد - سعودی قید میں
پاکستانی باشندے زید حامد کو سعودی عرب میں ایک شخص کی ٹی وی لائیو شو میں کال اور زید حامد کے سعودی حکومت کے خلاف آزادی رائے کے حق کو استعمال کرتے ہوئے ممکنہ بیان دینے کی بنیاد پر گرفتار کر لیا گیا
جھٹ سعودی شیخوں نے کوڑے اور برسوں قید کی سزا سنادی۔
ھمارے بے حس حکمران پاکستانی باشندے کی اس ظرح تذلیل پر تماشہ دیکھتے رہے۔ جیسے پاکستانی کی کوئی اہمیت نہیں
سعودی عرب حوش کے ناخن لے، پاکستانی قوم کسی پاکستانی کی تذلیل برداشت نہیں کرے گی۔ پہلے اپنے ملک میں جو انسانی حقوق کی پامالیاں ہورہی ہیں ان پر دھیان دو۔ عورت کو جائز مقام دو، زبرستی کی بادشاہت ختم کرو اور آزادی رائے کا حق دو۔
Last edited by a moderator: