پاکستانی حکومت اور اسرائیلی حکومت کو چلانے والا (رائٹر) یا سکرپٹ رائٹر ایک

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
جو قانون پاکستانی پارلیمنٹ میں پاس ہوا کہ پاریمنٹ سپریم ہے اور تمام ججوں کے احتیارات پارلیمنٹ کے پاس ہوں گے اور کیا پاکستانی لوگوں کو یہ معلوم ہے کہ اسرائیلی حکومت نے بھی ایسا ہی بل پاس کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام احتیارات پارلیمنٹ کے پاس ہوں گے کیونکہ وہاں بھی ایک (پی ڈی ایم) کی طرز کی کمزور حکوت ہے جسے بنجامن نتن یاہو چلا رہا ہے اور اب اس قانون کے خلاف لاکھوں لوگ اسرائیل کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں یعنی پاکستانی حکومت اور اسرائیلی حکومت کو چلانے والا (رائٹر) یا سکرپٹ رائٹر ایک ہی ہے جو دونوں حکمتون کو ایک ہی طریقے سے چلا رہا ہے
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
who people running Pakistan they are not pakistani. they seems to me indian agent. what they doing own people. they are Kafir not pakistani. they are working for india that is why they changing PTI govet and putting there own puppets. so they can give Kashmir and GB to india.