zain786
Chief Minister (5k+ posts)
کافی دفعہ جی سی سی ممالک میں پاکستانی ایمبیسیوں میں جانے کا موقع یقین جانیے وہاں وہی ذلت سے بھربور افسران سے ملنا پڑتا ہے جو گندے کردار پاکستان کے سرکاری مہکموں میں بیٹھے افسران کی یاد دلا دیتا ایک وڈیو میری نظر سے گزری خدارہ ایسے لوگوں سے فائدہ اٹھائیں ان ٹائیوں والے کنجروں سا پاکستانی ایکسپیٹ کی جان چڑوایں