Zafar Malik
Chief Minister (5k+ posts)
محمدعرفان صدیقی،جاپان
March 30, 2016 | 12:00 am
پاکستانیو پہچان سکتے ہو تو مجھے پہچانو
http://jang.com.pk/assets/uploads/newsimages/2016-03-30/71254_details.png
جب ہماری انٹیلی جنس ایجنسیاں جب اپنا اصل کام بھول کر سیاسی جماعتیں توڑنے جوڑنے اور ناپسندیدہ سیاستدانوں کے خلاف سازشوں میں مصروف ہوں گی، جب ملکی دفاع کے لئیے مامور اداروں کے دفاتر میں سارا سارا دن موضوع بحث یہی رہے گا کہ ڈی ایچ اے کے کون سے فیز میں پلاٹ خریدنا اور کہاں پلاٹ بیچنا آج زیادہ منافع دے سکتا ہے تو دشمن اسی طرح کھل کھیلتا رہے گا- اگر ہمیں ملک کا مستقبل محفوظ بنانا ہے تو تمام دفاعی اداروں کو صرف اور صرف پیشہ ورانہ امور پر توجہ دینا اور سیاسی و تجارتی سرگرمیوں سے مکمل پرہیز کرنا ہو گا
Well, It is Doval, who else
saat saloon se Raw ke agent mulk main dandnatey phir rahaey hain aur humree agencies sattoo pee ke sorahii hain??
DHA ke qabizeen jagoo aur roti halal karo plz
Isko naya raymond davis na banao .
کب ستو پی کے سوئی ہے ہماری ایجنسیاں ؟؟
حافظ سعید کو پال رہی ہیں ۔لشکر جھنگوی کو پال رہی ہیں
مسعود اظہر کو پال رہی ہیں
سیاستدانوں کے خلاف سازشوں پر سازشیں کررہی ہیں
اور کیا چاہیے اتنے کام تو کرر ہی ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|