such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں بتاؤ کیا اس وقت ملک میں مارشل لا ہے؟؟
فوجی آمریت ہے؟؟
کیا عدالتیں فوجی امر کے تحت کام کر رہی ہیں؟؟
کیا یہ جج ایک سسٹم کے تحت میرٹ پر نہیں آئے؟؟
کیا ان ججوں کو آرمی چیف یا عمران خان نے لگایا ہے؟؟
کیا نیب کا چیرمین خود حکومت وقت کا منتخب کردہ نہیں؟؟
کیا اس ووقت مسلم لیگ ن کے منتخب کردہ گورنر نہیں؟؟
کیا صدر مملکت مسلم لیگ کا منتخب کردہ نہیں؟؟
کیا مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنی مدت پوری نہیں کی؟؟
آخر نواز شریف کیوں آ رہا ہے پاکستان؟؟
کیا پاکستان کو کسی ڈکٹیٹر سے نجات دلانے؟؟
کیا نواز شریف اسلامی انقلاب کا داعی ہے؟؟
کیا نواز شریف اس ملک میں سوشلزم لانا چاہتا ہے؟؟
کیا نواز شریف قانون کے احترام میں پاکستان آ رہا ہے؟؟
نہیں میرے بھائیو ایسا ہوتا تو اپنے مفرور بیٹوں اور سمدھی کو ساتھ لاتا
میرے بھائیو!!! نواز شریف کے پاس سارے راستے مسدود ہوچکے
نواز شریف پوری کوشش کریگا کہ ہاتھ پیر مارے اور کسی طرح کچھ ایسا ہوجایے کہ سزا سے بچ جایے یا ایک بار پھر سسٹم اسکی گرفت میں آجائے جہاں یہ جو مرضی چاہے کر لے...کیوں کہ اب انکے پاس آپشن ختم ہوچکے...اگر یہ برطانیہ میں رہتے تو انکی جائداد بھی جاتی اور پاکستان کے حوالے بھی ہوتے
الله نے جو اس شخص کو ذلت کے راستے پر ڈالا ہے نواز شریف اس ذلت کی آخری منزل تک پنہچنے آ رہا ہے...ان شا الله
اس ذلت کا سفر پنامہ کے ہنگامے سے شروع ہوا اور حال یہ ہے کہ سسٹم پر مکمل گرفت ہونے کے باوجود یہ سفر اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے
پاکستانیو!! نواز شریف تو کامیاب نہیں ہوگا ان شا الله...کیوں کہ اسکی ذلت کا فیصلہ آسمانی لگتا ہے
اس لئے اس دشمن کو پہچانو یہ تمہارے لئے نہیں اپنے چمڑی اور دمڑی بچانے آ رہا ہے
الله اسکے تمام ارادوں اور چالوں کو اس پر الٹا کردے اور یہ پاکستان کو اور مسلمانوں کو زرہ بھر بھی نقصان نا پنہچا سکے
آمین