آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا
آئی ایم ایف نے تین ارب ڈالر کا اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے
پاکستان اور آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالر اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم قسطوں میں ملنے کا امکان ہے
پاکستان اور آئی ایم ایف کا 3 ارب ڈالر اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ ہوا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم قسطوں میں ملنے کا امکان ہے
آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا۔
jang.com.pk