پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک

boss

Senator (1k+ posts)
بغیر اس کے کہاں ممکن تھی میری شناخت
میرا ملک میرے شجرہ نسب کی طرح ہے

جشن آزادی مبارک

??:pakistanflag??:pakistanflag??:pakistanflag??:pakistanflag??

E8q8C-JWYAkIdOO
 

boss

Senator (1k+ posts)
IK ki bat ke is bhagora ko shoro se hi empires ko sath mila kar kelne ki lath par choki hai


آج کی خبر
حمداللہ محب کل رات کابل سے تاجکستان فرار ہو گیا ہے
?

میاں صاحب سے جس نے بھی ملاقات کی

پھر وہ بھگوڑا ہی ہوا

????


E8nho4OX0Agq3vK
 

tempting

Councller (250+ posts)
خوشی کے اس موقع پر اس کنجربھگوڑے پر لعنت کرنا نہ بھولیں
بیچارا
ایک ویزہ کے لیے انگریزوں کے پاؤں میں گرا پڑا ہے

???

https://twitter.com/x/status/1426222870829703170
نیلسن منڈیلا دنیا میں جہاں چاہتا رہ سکتا تھا ، لیکن اس نے عزت کے لئے ۲۷ سال جیل کاٹی اور میاں صاحب جیل کے علاوہ دنیا میں ہر جگہ ذلیل ہونے کے لئے تیار ہیں۔ تین دفعہ کا وزیراعظم ہو کر انگریزوں سے ویزے کی بھیک اور اسپر قوم کو غلامی کے بھاشن
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
Mubarak to all Pakistanis including Patwaris. May Allah make us a true nation. Aameen

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

(احمد ندیم قاسمی )
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Mubarak to all Pakistanis including Patwaris. May Allah make us a true nation. Aameen

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

(احمد ندیم قاسمی )

یہ استہزائ کلمات میں لپٹے ہوئے کاغذی پھولوں کی خوشبو ھر سال موسم حبس میں دھرائ جاتی ہے ۔


خدا کرے میرے اس حال ناگفتہ بہی پر
ستارے ٹوٹ کے روئیں ، سحر ملال کرے​
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
خوشی کے اس موقع پر اس کنجربھگوڑے پر لعنت کرنا نہ بھولیں
بیچارا
ایک ویزہ کے لیے انگریزوں کے پاؤں میں گرا پڑا ہے

???

https://twitter.com/x/status/1426222870829703170

‏منافقت کا قطب مینار

یہ شخص غلامی پر درس دے رہا ہے

خود چوتھی نسل تیار کر رکھی پارٹی پر حکمرانی کے لئے
ایک بھائی مرکز وزیراعظم ھوتا تھا
دوسرا صوبہ وزیر اعلیٰ

خاندان سے باہر پارٹی کی سربراہی کسی کو نہیں دیتے

اوراپنی پوری نسل کے ساتھ انگریزوں کے دیس میں سکونت اختیار کی ھوئ
لعنتی انسان
 

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
‏منافقت کا قطب مینار

یہ شخص غلامی پر درس دے رہا ہے

خود چوتھی نسل تیار کر رکھی پارٹی پر حکمرانی کے لئے
ایک بھائی مرکز وزیراعظم ھوتا تھا
دوسرا صوبہ وزیر اعلیٰ

خاندان سے باہر پارٹی کی سربراہی کسی کو نہیں دیتے

اوراپنی پوری نسل کے ساتھ انگریزوں کے دیس میں سکونت اختیار کی ھوئ
لعنتی انسان
LANAT HO NOOREY ,ZARDARI ,DIESEL AUR DOOSREY CORRUPT LOGON PER JO PAKISTAN K LEYE AIK BADNAMA DAGH HAEN. ALLAH PAKISTAN KO MEHFOOZ RAKHEY.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
وڈے دلے کو لوگوں کے ٹٹوں سے لٹکنے اور چمٹنے کی پرانی، اور انتہائی شرمناک عادت ہے
شیفے لوھار نے اپنے پُتر کو جنرل پھینجا سنگھ بندروال کے ٹٹوں سے شہد کی مکھیوں کی طرح چمٹایا
اور وہ دن، اور آج کا دن،، یہ کنجر خاندان سنتریوں سے لیکر اب گوروں کے ٹٹوں سے لٹکے یا چمٹے ہوئے ہیں

آج کی خبر
حمداللہ محب کل رات کابل سے تاجکستان فرار ہو گیا ہے
?


میاں صاحب سے جس نے بھی ملاقات کی

پھر وہ بھگوڑا ہی ہوا

????

E8nho4OX0Agq3vK
 

Back
Top