پاکستانیوں نے مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جا کر کریں: نوازشریف

06143453894d70b.png


پاکستانیوں نے مظاہرہ کرنا ہے تو پاکستان جا کر کریں: میاں محمد نوازشریف

برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو صرف اور صرف پاکستانی بن کر رہنا چاہیے: تاحیات قائد مسلم لیگ ن

سابق وزیراعظم وتاحیات قائد مسلم لیگ میاں محمد نوازشریف نے آج لندن میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کی۔ میاں محمد نوازشریف نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں دفتر میں آج میرا آخری دن ہے اس کے بعد میں یہاں سے روانہ ہو جائوں گا۔ میں اپنے خلاف اور اپنے حق میں لکھنے والے تمام صحافیوں کا دل سے شکرگزار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں رہنے والے پاکستانی شہریوں نے 4 سال میرے خلاف مظاہرے کیے، کیا اس کا کوئی بھی فائدا ہوا؟ اگر مظاہرہ کرنا ہی چاہتے ہیں تو اپنے ملک میں جا کر کریں یہاں مظاہرہ کرنے کا کیا فائدہ؟ برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کو صرف اور صرف پاکستانی بن کر رہنا چاہیے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسی بھی معاشرے میں صحافت کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے، عوام کی نظر میں بھی صحافیوں کی رائے کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ صحافیوں کو چاہیے کہ بہتان بازی، چغلی اور غیبت سے پرہیز کریں اور جتنی چاہیں تنقید کریں لیکن اس کا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہونا چاہیے۔

میاں محمد نوازشریف نے کہا کہ برطانیہ میں مریم اورنگزیب کے علاوہ مسلم لیگ ن کی دیگر خواتین کا بھی گھیرائو کیا گیا اور مظاہرے کیے گئے۔ پچھلے 4 سالوں میں پاکستانیوں کو مظاہرے کرنے سے کیا فائدہ پہنچا ہے؟ اگر یہ لوگ مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں جا کر کریں برطانیہ میں نہیں، یہاں پاکستانی بن کر زندگی گزاریں۔

واضح رہے کہ محمد نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی آج کل ملک بھر میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ ماڈل ٹائون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی وطن واپسی بارے اب سوال نہیں پوچھنا چاہیے کیونکہ ان کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں۔ نوازشریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آ رہے ہیں اور وہ مینار پاکستان پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فائز عیسی من سور شاہ اینڈ کمپنی اور حافظ اینڈ کمپنی سے پورا پورا مک مکا اور لین دین ہوکر اس چور فراڈئے حرام خور کنجر منی لانڈر مجرم کی واپسی ہو رہی ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
طوایف نسل امرتسری کنجر رنڈی سپلائر کا بھونکنا سنو اور اس حرام زادے طوایف کے بچے چور فراڈئے منی لانڈر کنجر کی سیاست میں جرنیلوں کا سپلائر بن کر آنے سے پہلے کی اوقات دیکھو اس حرام زادے کا بھونکنا سمجھ میں آتا ہے
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ابے تیرا منحوس شیطان تو یہاں بیٹھا ہے اور ہم مظاہرہ پاکستان میں کریں تاکہ تیری زر خرید پنجاب پولیس اور چند جرنیل پاکستانیوں کو جیل میں ڈال کر انسانیت سوز تشدد کریں اور بوڑھی ماؤں بہنوں اور نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ کر کے اغوا کر کے پیسے بنائیں ذلیل وطن فروش اور انڈین ایجنٹ یہ ۸۰ کی دھائی نہیں اکیسویں صدی کی ویل انفارمڈ جنریشن ہے
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پاکستان جانے کا خیال تمہیں نہیں آیا؟وہ مفرور تھوڑے ہیں؟
ویسے پاکستان والے کونسا تمہاری ماں بہن ایک نہیں کر رہے آ کر دیکھ لو۔بڑا زعم ہو رہا ہے کہ تم نے پٹواریوں کو زلیل کر کے ووٹ کی عزت پر ڈیل کر کے پاکستان کے اسی فیصد لوگوں پر ظلم کے پہاڑ تڑوا کر آنا ہے ۔لیکن عاصم منیر بھی گھر جائے گا اور اس کے وہ جرنیل بھی جو اس وقت کتوں کی طرح تم سے ڈیل کر کے اپنے اربوں بنانے کی خاطر عوام پر ٹوٹ پڑے ہیں لیکن لوگ جب تک زندہ رہیں گے یاد رکھیں گے اور تمہاری نسلوں کے خلاف نعرے لگا کریں گے