پاکستان، افغانستان میں چائے کے ایک کپ کی قیمت چکارہا ہے،اسحا ق ڈار

paksitanafhtea.jpg

نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا ملک افغانستان میں چائے کے ایک کپ کی قیمت چکارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے دورہ برطانیہ کے دوران لندن کے ضلع بیلگراویہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور اس دوران انہوں نے پاک برطانیہ تعلقات، ملک کی مجموعی سیاسی و سیکیورٹی کی صورتحال کے ساتھ ساتھ خطے کے مسائل اور پڑوسیوں سے تعلقات کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

اس دوران نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار نے ماضی میں عمران خان کی حکومت کے دوران کیے گئے متعدد فیصلوں اور بہت سے واقعات کا حوالہ دیا اور انہیں موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیا، انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کی ۔

اسحا ق ڈار نے 2021 میں کابل جاکر چائے پینے والے پاکستان کے ایک تھری اسٹا جنرل کے بارے میں بات کی اور اس دور میں عسکریت پسندوں کی رہائی کو پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کا پیش خیمہ قرار دیا اور کہا کہ اس وقت جن دہشت گردوں کو رہا کیا گیا وہ بلوچستان میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ تھے۔

انہوں نے کہا کہ "ملک افغانستان میں چائے کے اس کپ کی قیمت چکا رہا ہے"، اسحاق ڈار کا اشارہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ستمبر 2021 میں اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ کابل کے دوران سامنے آنے والی ایک تصویر کی طرف تھا جس میں اسپائی ماسٹر چائے کا ایک کپ ہاتھ میں پکڑے دکھائی دے رہے تھے۔

ایک صحافی نے اسحا ق ڈار سے سوال کیا کہ کیا سابق ڈی جی آئی ایس آئی اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کی اجازت سے کابل روانہ ہوئے تھے؟ اسحا ق ڈار نے جواب دیا کہ میرے لیے یہ قبول کرنا مشکل ہی ہے کہ وہ وزیراعظم کی اجازت کے بغیر بھی جاسکتے ہیں، یہ چیزیں وزیراعظم کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں ہیں۔

انہوں نے موجوہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ارکان بہت پیشہ ور ہیں، انہیں اس چیز میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ کون حکومت میں آتا ہے اور کون اپوزیشن میں بیٹھتا ہے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ایجنڈا ہماری طرح صرف پاکستان ہے، ہم آج اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ معاملات طے کررہے ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ابے پٹواری کتے تُو آ کر سنبھال لے پھر اپنے باپ ان طالبان کو جنکے مہمانوں سے بھی تیرا گاڈ فادر چور باؤ پیسے مانگ رہا تھا
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Mang wo raha tha, laundring ya kar raha tha chawal.
 
farrukh77

Politcal Worker (100+ posts)
paksitanafhtea.jpg

نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارا ملک افغانستان میں چائے کے ایک کپ کی قیمت چکارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے دورہ برطانیہ کے دوران لندن کے ضلع بیلگراویہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور اس دوران انہوں نے پاک برطانیہ تعلقات، ملک کی مجموعی سیاسی و سیکیورٹی کی صورتحال کے ساتھ ساتھ خطے کے مسائل اور پڑوسیوں سے تعلقات کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

اس دوران نائب وزیراعظم اسحا ق ڈار نے ماضی میں عمران خان کی حکومت کے دوران کیے گئے متعدد فیصلوں اور بہت سے واقعات کا حوالہ دیا اور انہیں موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیا، انہوں نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کی ۔

اسحا ق ڈار نے 2021 میں کابل جاکر چائے پینے والے پاکستان کے ایک تھری اسٹا جنرل کے بارے میں بات کی اور اس دور میں عسکریت پسندوں کی رہائی کو پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کا پیش خیمہ قرار دیا اور کہا کہ اس وقت جن دہشت گردوں کو رہا کیا گیا وہ بلوچستان میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ تھے۔

انہوں نے کہا کہ "ملک افغانستان میں چائے کے اس کپ کی قیمت چکا رہا ہے"، اسحاق ڈار کا اشارہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد ستمبر 2021 میں اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ کابل کے دوران سامنے آنے والی ایک تصویر کی طرف تھا جس میں اسپائی ماسٹر چائے کا ایک کپ ہاتھ میں پکڑے دکھائی دے رہے تھے۔

ایک صحافی نے اسحا ق ڈار سے سوال کیا کہ کیا سابق ڈی جی آئی ایس آئی اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کی اجازت سے کابل روانہ ہوئے تھے؟ اسحا ق ڈار نے جواب دیا کہ میرے لیے یہ قبول کرنا مشکل ہی ہے کہ وہ وزیراعظم کی اجازت کے بغیر بھی جاسکتے ہیں، یہ چیزیں وزیراعظم کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں ہیں۔

انہوں نے موجوہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ارکان بہت پیشہ ور ہیں، انہیں اس چیز میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ کون حکومت میں آتا ہے اور کون اپوزیشن میں بیٹھتا ہے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ایجنڈا ہماری طرح صرف پاکستان ہے، ہم آج اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ معاملات طے کررہے ہیں۔
bahudri tum kia jano ishaq dar kia hoti hai tumhari mawoo ne khusre jany hai or haa peshawarana jin ko app keh rahy hai un ko zarror fiqar hai cevelion hukumat a jane ki khan k soorat me isi liye whu app jaise ghullamo k pehchy kahre hai
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Munshi Dar who is a book keeper and a money launderer who destroyed the economy when he was finance minister.He will ruin foreign policy too.This idiot is not fit to hold any high positions.He is blaming IK for his own incompetence.Pakistan’s foreign office and diplomats are useless.Most of them were recruited without merit.This is why Pakistan’s foreign policy is a failure.