Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
جس چیز کو نہ ہمارے لیڈر دیکھ رہے ہیں نہ حکمران اور نہ ہی آئندہ کے آنے والے حکمران
اس کو یہ جرمن سفیر دیکھو کیسے دکھ سے بیان کر رہا ہے
حالانکہ اس کا یھاں کوئی سٹیک نہی ہے
اور ایک ہم ایک مردہ قوم ہیں
عوام کو چاہئے کہ نواز لیگ اور پی پی کو پکڑ کر پوچھیں کہ ہمارے پانی کا کیا کیا ؟؟
انڈیا کو کتنے میں بیچا
یہ بیس کروڑ پیاسے مریں گے کیا ؟؟
محترم خان صاحب سے بھی گزارش ہے کہ جس جھیل کے کنارے رہتے ہیں اس کا دورہ ہی کر لیں کبھی اور دیکھیں کیا صورت حال ہے
عوام آپ پر اسی لئے اعتبار کرتی ہے کہ آپکو نجات دھندہ سمجھتی ہے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DgnO2G-WkAAvPws.jpg