http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-09-17/page-12/detail-45
imagine what sort of peple are in our assembly.you people cry about mqm but asembly is full of such anti pakistan and anti islam elements ....and after giving up islam( as a uniting force) by this nation,only a miracle can hold such people together who have such nationalistic bhaijaa,and their hearts are full of prejudices and narrow minded thinking....
even after heavy defeats of yusuf reza gay laani and others (who were behind free seraikistan movement) these elements are now trying to impose there will on majority by help from indian and other agencies...
i hope imran gives some sacrifice and does not include such putrid brain morons in his party
سرائیکی صوبے کا معاملہ خاموش ایشو ہے مگر ختم نہیں ہوا: جمشید دستی
ڈیرہ اسما عیل خان (آئی این پی) مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی اور معروف سرائیکی رہنماءجمشید دستی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے کا ایشو خاموش ضرور ہے مگر یہ ختم نہیں ہوا، بلوچستان میں سرائیکیوں کا قتل عام انتہائی تشویش ناک ہے وہاں اب تک ساٹھ سے زائد سرائیکی مزدوروں کو پنجابی کہہ کر قتل کیا گیا ہے جو ناقابل برداشت ہے۔ سرائیکی صوبے کے قیام کے بغیر وفاق کی اکائیوں میں توازن قائم نہیں رکھا جا سکتا۔ حکومت بیس لاکھ قبائیلیوں اور پچیس لاکھ بلوچوں کو نہیں سنبھال سکتی تو پانچ کروڑ سرائیکی اگر اٹھ کھڑے ہوئے تو معاملات حکومت کے ہاتھ سے نکل جائیں گے۔ وہ پیر کو یہاں سنٹرل جیل ڈیرہ میں جعلی ڈگری کیس میں سزا کاٹنے والے کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے سابق مرکزی نائب امیر خلیفہ عبدالقیوم سے ملا قات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سرائیکی صوبے کے مسئلہ پر پی پی پی نے منافقت کی مسلم لیگ(ن) سے ڈیل کی اور اسی وجہ سے پیپلز پارٹی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑاانہوں نے کہا کہ بہاول پور صوبے کا نعرہ مسلم لیگ(ن) نے ہی لگایا، سرائیکی عوام کا بہت استحصال کیا گیا ہے، ہم یہ جدوجہد جاری رکھیں گے ، ڈیرہ اسما عیل خان اور ٹانک بھی سرائیکی صوبے کا حصہ ہوں گے۔
----------------
so jamshaid dasti has again repeated his threat of armed rebellion and struggle against punjab for creation of seraikistan...and concentrate on his words above,he says that in balochistan poor seraikis are being killed by balochs because balochs think that seraikis are punjabis...so this rotten brain munafiqq is suggeting that murder of punjabis in balochistan is ok and he supports it but balochis must not kill seraikis thinking taht they are punjabis!ڈیرہ اسما عیل خان (آئی این پی) مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی اور معروف سرائیکی رہنماءجمشید دستی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے کا ایشو خاموش ضرور ہے مگر یہ ختم نہیں ہوا، بلوچستان میں سرائیکیوں کا قتل عام انتہائی تشویش ناک ہے وہاں اب تک ساٹھ سے زائد سرائیکی مزدوروں کو پنجابی کہہ کر قتل کیا گیا ہے جو ناقابل برداشت ہے۔ سرائیکی صوبے کے قیام کے بغیر وفاق کی اکائیوں میں توازن قائم نہیں رکھا جا سکتا۔ حکومت بیس لاکھ قبائیلیوں اور پچیس لاکھ بلوچوں کو نہیں سنبھال سکتی تو پانچ کروڑ سرائیکی اگر اٹھ کھڑے ہوئے تو معاملات حکومت کے ہاتھ سے نکل جائیں گے۔ وہ پیر کو یہاں سنٹرل جیل ڈیرہ میں جعلی ڈگری کیس میں سزا کاٹنے والے کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے سابق مرکزی نائب امیر خلیفہ عبدالقیوم سے ملا قات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سرائیکی صوبے کے مسئلہ پر پی پی پی نے منافقت کی مسلم لیگ(ن) سے ڈیل کی اور اسی وجہ سے پیپلز پارٹی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑاانہوں نے کہا کہ بہاول پور صوبے کا نعرہ مسلم لیگ(ن) نے ہی لگایا، سرائیکی عوام کا بہت استحصال کیا گیا ہے، ہم یہ جدوجہد جاری رکھیں گے ، ڈیرہ اسما عیل خان اور ٹانک بھی سرائیکی صوبے کا حصہ ہوں گے۔