.Until rats will be sent to Afghanistan from FATA, drone attacks will continue. If any one is serious about stopping drone attacks, he\she should humbly request these rats to not do such acts. Simple as that:).
Column mein tu musanif keh raha hey keh inhon ney jana band nahin kerna. Isiliye mein ney kaha keh jub tak yeh jaatey rahein gey, drone hamley hotey rahein gey. Aap in taliban sey request kiun nahin kertey???. Plz Colamn poora parhen ap ko is baat ka jawab mil jai ga....
بیس کروڑ شہری طالبان کے نشانے پر ،
نکمے لکھ پتی ، ذرا سوچ کون بنے گا کروڑ پتی ؟؟؟؟
پہلے ڈرون آیا یا ؟؟ ازبک ، تاجک اور چچنین ؟؟ جو پہلے آیا اب ووہی پہلے دفع ہو گا ،
رہ گۓ ، میزبان ؟؟ تو اب کوئی اور کاروبار سہی ، قصاب خانہ بند کرنا پڑے گا
قصاب اور نصاب، دونوں کو "جدید" نہ کیا تو کذاب و عذاب آتے رہیں گے، وظیفوں سے ھی توپوں میں کیڑے نہیں پڑجاتےنہ خاکی جہاد سے افغانستان پانچواں صوبہ ۔۔
قصابی ذہن خاکیان نے ، قصابی ہاتھ اور چھریاں خوب تراشی ہیں ، اور دنیا جہاں میں بوقت ضرورت بھیجی ہیں
بس غلطی سے ایک قصائی واہگہ پار چلا گیا ، بیچارہ یتیم قصاب سولی چڑھ گیا ،
مگر جہادیوں اور خاکیوں نے پہچاننے سے ہی انکار کر دیا
مرتے وقت صرف یہی کہا ، ماں ، پیاری ماں ، شیر پلانی والی ماں کا لاڈلا ، دھرتی ماں کے حرامیوں نے قربان کر ڈالا ،
دوسروں کے باغی یہاں پالو ، اپنے جذباتی دوسری طرف بھیجتے رہو ، بڑا دھندہ ہے امپورٹ ایکسپورٹ کا ،
مگر ہیں بڑے نخرے والے ہم ، ناک پر مکھی اور آسمان پر ڈرون بہت تکلیف دیتا ہے ہمیں ،
بے شرموں کو ڈرون کا ڈر ہے ، مگر ڈرون سے اوپر خدا کا خوف نہیں ، خود برستے ہیں مگر ، کوئی دوسرا ازاربند کھول کر ذرا سی پچکاری منہ پر مار دے تو ، ایسے چلتر کرتے ہیں کہ ، لگتا ہے ، ہم سا مظلوم کوئی نہیں
یہ کہیں کہ غلطی سے نشان چھوڑتا واھگہ کراس کر گیا۔ورنہ کون کون سی سرحدوں میں'شیرمجاھد' سپلائی نہیں کئے جاتے۔ دکھ یہی ھے کہ سینہ تان کر شیروں کی ملکیت کا دعویٰ نہیں کیا جاتا۔ جہاں اداروں کا کام الیکشن، زمینیں، کارخانے خریدنا/بیچنا رہ جائے ھو وھاں جہاد کے لئے کرائے کےلشکرھی تیار ھونے ھیں نا۔ چاھے افغانستان ھو یا کشمیر۔ ان کی فتوحات کو اپنا کہنا ھے اور خرافات پہ مصنوعی لعنت۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|