پانچواں مہینہ ہے کسی صحافی نے حکومت گرنے کی خبر نہیں دی

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

لفافے صحافی ہر وقت ہڈی کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ ان لفافوں کی نہ ہی نواز زرداری سے دوستی ہے اور نہ ہی خان سے دشمنی۔ یہ بس اس کے ساتھ ہیں جو انہیں ہڈی ڈال دے اور جو نہ ڈالے اس کے خلاف بھونکتے ہیں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں چاہئے سارے ممبرز ملکر چیرٹی ڈرائیو یا کراؤڈ فنڈنگ کا انتظام کریں
اگر ممبر مدد نہیں کریں گے تو کیا موشے دایان کرے گا ؟
ہاں کیوں نہیں ضرور مدد کرنی چاہئیے لیکن میں نے تو سنا ہے موصوف تو خود
دوسروں کو لفافے دیتے ہیں؟…..اتنا کرم ہے ناروے والوں کا ان پر…….ہاہاہا
arifkarim
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے بائی دی وے پانچویں مہینے میں تو خود مریم نے گیرج کے بعد کی اور نکاح کے بعد کی خوشخبری سنانے کی بجائے خوشخبری نکال باہر کی تھی خبر کے بغیر ہی