eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ کی کہانی ۔۔ نون لیگ کی زبانی (ایک مختصر یاد دہانی)
-------------------------------------------------
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے۔ مریم نواز
پارک لین کے فلیٹس الحمداللہ ہمارے ہیں اورآفشور کمپنیز نیلسن اور نیسکلول کا اونر یہ خادم ہے اور اس ٹرسٹ کو کو میری ہمشیرہ مریم نوازہولڈ کر رہی ہیں۔ حسین نواز
یہ فلیٹس کرائے کے ہیں اور پاکستان سے ان کا رینٹ آتا ہے۔ حسن نواز
ہم نے بچوں کی پڑھائی کے لیے فلیٹس اپریل 2000 میں خریدے۔ کلثوم نواز
کوئی اربوں روپے کی پراپرٹی نہیں ہے۔ اس کے ثبوت لائیں اور دکھائیں۔ سلمان شہباز شریف
مے فئیرز کے اپارٹمنٹس ستر کی دہائی میں خریدے گئے۔ زعیم قادری
حسن نواز نے نوے کی دہائی میں فلیٹس خریدے تھے۔ خواجہ آصف
بیس سال پہلے قرضے پر فلیٹس لیے تھے اور ابھی تک قرضہ واپس کیا جا رہا ہے۔ چوہدری نثار
میں میاں صاحب کے پارک لین والے فلیٹس میں 1996 میں گیا تھا۔ صدیق الفاروق
ساٹھ کے اواخر میں پراپرٹیز مارگیج پر خریدی گئی تھی اور وہ نوے کی دہائی میں ملکیت بنی ہیں۔ زعیم قادری (ایک بار پھر)
.
یہ متضاد بیانات ہی یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہیں کہ یہ سب لوگ جھوٹے ہیں، ان کا خاندان ہی جھوٹا ہے اور یہ سب پیسہ کرپشن اور لوٹ مار کا پیسہ ہے جس کو منی لانڈرنگ کر کے پاکستان سے باہر بھیجا گیا اور وہاں پر کاوربار اور جائیدادیں خریدی گئیں
از: #عاشوربابا

Written by Ashoor Baba ... Shared by Someone on My Whatsapp !!!
Last edited: