scholar
Chief Minister (5k+ posts)
آج پانامہ کیس کا فیصلہ آیا تو ن لیگیوں نے خوشیوں سے جشن منانے شروع کر دیے مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے کیونکہ اس فیصلے میں پہلے تو پانچ کے پانچوں ججیز نے نواز شریف اور اس کی فیملی کو جھوٹا اور بےایمان ثابت کر دیا ہے اور اُس کے بعد نواز شریف کو ساٹھ دن کے لیے وینٹیلیٹرپر لگا دیا ہے اور ہر روز مزید ذلیل ہونے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے اس کے علاوہ جن اداروں کو ججیز نے کہا تھا
کہ یہ اپنا کام نہیں کر رہے ہیں اس کی کاروائی اُن ہی اداروں سے کروانے کی ذمہ داری اُن ہی پر ڈال دی ہیں اور اگر یہ ادارے شریفوں کو بچانے کے لیے کوئی غلط راستہ اختیار کریں گے تو بھی نواز شریف کے ساتھ جیلوں میں ڈالے جائیں گے اب ان شریفوں کا جانا ٹھہر گیا ہے کیونکہ شریفوں کے قطری خط کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے نواز شریف کو پانامہ کے علاوہ عدالت سے غلط بیانی پر بھی بوک کیا جائے گا

- Featured Thumbs
- https://www.samaa.tv/wp-content/uploads/2016/12/panama.jpg
Last edited by a moderator: