Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ کیس اور ملکی اسٹاک مارکیٹس
تحریر :- سید حیدر امام
[FONT=&]
امریکی الیکشن سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پوری دنیا میں منفی جذبات کا اظھار کیا جا رہا تھا . امریکی پروپوگنڈا مشینوں نے روس کے امریکی انتخابات میں مداخلت پر بھر پور پروپوگنڈا کیا . دنیا حیران ہو جاتی ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ امریکی انتخابات جیت جاتے ہیں . یہ سب باتیں ظاہر ہے آپکے لئے نئی نہیں ہوں گی . تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کے امریکی الیکشن کی گہما گہمی میں وہاں کی اسٹاک مارکیٹس اپنا مارچ تیزی کی جانب جاری رکھتی ہیں . جب ڈونلڈ ٹرمپ قصر صدارت میں براجمان ہوتے ہیں تو دوسرے دن ہی امریکہ کا ڈا و انڈکس ٢٠،٠٠٠ کی نفسیاتی حد عبور کر کے ایک ریکارڈ بناتا ہے . دوسری طرف امریکی عوام بلخصوص خواتین اس جیت پر اتنی زیادہ نفسیاتی ہوتی ہیں کے وہ بھی ریکارڈ تعداد میں سڑکوں پر نکلتی ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھر پور احتجاج کرتی ہیں
اس دوران پاکستان میں پانامہ کیس کا ہنگامہ بھر پور طور سے پاکستانی کورٹس میں لڑا جا رہا ہے . پاکستانی " ڈھکن عوام " مزے سے لحاف میں بیٹھ کر سارا " تماشا " ٹیلی ویژن کی سکرین پر دیکھ رہی ہے . اگر عمران خان کسی شہر میں جلوس نکالتے ہیں تو لوگ چلے جاتے ہیں ورنہ ٹھنڈ پروگرام . اس تمام گہما گہمی میں پاکستان اسٹاک انڈکس بھی ٥٠٠٠٠ ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لیتا ہے
جو لوگ فنانشل مارکیٹس کو سمجھتے ہیں ، انکے لئے یہ بڑ ی دلچسپ صورت حال ہے . چونکے معیشیت کا سیاست سے گہرا تعلق ہوتا ہے لھذا یہ بات سمجھنا بہت اہم ہے کے اسٹاک مارکیٹس کے لئے غیر یقینی کی کفیت زہر قاتل ہوتی ہے . امریکی میڈیا میں ہم نے سلیبرٹی چیختے چلاتے دیکھے اور بہت کچھ دیکھا مگر ہم نے یہ بھی دیکھا کے اسٹاک مارکیٹ اوپر کی طرف بڑھتی ہی چلی گئی . اسکا صاف مطلب تھا کے ڈونلڈ ٹرمپ امریکی معشیت اور دنیا کے لئے خطرہ نہیں ہیں لھذا ہم نے کسی قسم کی پینک مارکیٹس میں نہیں دیکھیں
انکے پہلے ایگزیکٹو آرڈر نے مارکیٹس میں مزید تیزی پیدا کر کے ٹرمپ حکومت کے خلاف تمام شکوک اور شہبات کو ختم کر دیا .
پاکستان کی سیاست میں ہم بہت حل چل دیکھ رہیں ہیں . ایسا لگتا ہے کے حکومت کی کشتی ڈانوا ڈول ہے . کہا جاتا ہے دنیا میں اسٹاک ایکسچینج کا انٹینا سب سے زیادہ مظبوط ہوتا ہے اور وہاں پر اڈوانس میں حل چل شروع ہو جاتی ہے . ہم پاکستان کی مارکیٹ میں بھی کسی قسم کی غیر یقینی کفیت نہیں دیکھ رہیں ہیں . اپنے تجربے کی بنیاد پر لکھ سکتا ہوں کے اسٹاک مارکیٹس والوں کو فیصلے کا اچھی طرح اندازہ ہے اور اسٹاک مارکیٹس کو ملک کا انڈ یکٹر تصور کیا جاتا ہے .
آخر کیا وجہ ہے کے ملک ایک غیر یقینی صورت حال سے گزر رہا ہے مگر اسٹاک مارکیٹ میں " سب خیر ہے " کی آوازیں ا رہیں ہیں .
ایسا عمومی طور پر ہوتا نہیں .
اپ کیا کہتے ہیں ؟ [/FONT]

Last edited: