Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

پانامہ لیک -گمشدہ بچے -احتجاج -التجا
ایڈمن سیاست سے التجا ہے کہ پنجاب میں ایک ہزار کے قریب بچوں کی گمشدگی پر رپورٹ بنائی جاۓ اور اس فورم پر مستقل احتجاج کیا جاۓ
جب تک کہ بچے مل نہی جاتے
اور قصور کے بچوں کے مجرموں کو سزا نہی مل جاتی
دو تھریڈ مستقل سٹکی بناۓ جائیں
ایک پانامہ کرپشن کا
دوسرا گمشدہ بچوں کا
اور روزانہ احتجاج کیا جاۓ
ورنہ لوگ یھاں مریم سیل کے نمک خوروں کی بک بک سننے کے لئے نہی بیٹھے ہوے
یھاں بھی پورا احتجاج ہونا چاہئے
سنا ہے کہ سوشل میڈیا میں بہت طاقت ہوتی ہے
:jazak:
Last edited: