پانامہ لیکس،پاجامہ لیکس اور کہانیاں

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
x15044_60402072.jpg.pagespeed.ic.S0OG34Q3u8.jpg

http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x15044_60402072.jpg.pagespeed.ic.S0OG34Q3u8.jpg
 
Last edited by a moderator:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پانامہ لیکس، پاجامہ لیکس اور کہانیاں

bohot hee umda Khalid sahab.... peela pajama [hilar]
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Re: پانامہ لیکس، پاجامہ لیکس اور کہانیاں

رانا سناللہ کو پہلے ہی پتا تھا کہ یہ لیکس پجامہ لیک کروائیں گی
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پانامہ لیکس، پاجامہ لیکس اور کہانیاں

رانا سناللہ کو پہلے ہی پتا تھا کہ یہ لیکس پجامہ لیک کروائیں گی

Jis jis k pajamay leaks howay hain unki aik he nishani hai....

har communication medium pay IK k khilaf chaon chaon karain gay....
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: پانامہ لیکس، پاجامہ لیکس اور کہانیاں

پانامہ لیک نے اچھے اچھوں کا پاجامہ لیک کر دیا ہے
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: پانامہ لیکس، پاجامہ لیکس اور کہانیاں

بہت اعلیٰ خالد صاحب- ان حرام خوروں کی کیا خوب چھترول کی ہے
 

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
پانامہ لیکس، پاجامہ لیکس اور کہانیاں

x15044_60402072.jpg.pagespeed.ic.ZI2_HJgqsR.webp

http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x15044_60402072.jpg.pagespeed.ic.ZI2_HJgqsR.webp


۔ سب نے کپتان کی بہادری اور حکمت عملی کی تعریف کی اور اس کے جذبے کو بے حد سراہا۔

ابھی یہ بات ہو رہی تھی کہ مستول پر بیٹھے او پی نے پھر چلا کر بتایا کہ سامنے سے دور سمندر میں دشمن کے کم از کم دس جنگی جہاز ہماری سمت بڑھ رہے ہیں۔ یہ جہاز پہلے جہاز کی نسبت بہت بڑے ہیں اور ان پر بڑے دہانے کی توپیں لگی ہوئیں ہیں۔ کپتان کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔

اس نے نیم مردہ آواز میں سپاہیوں کو دوبارہ تیاری کا حکم دیا۔ توپیں تیار کرنے کا فرمان جاری کیا اور اپنے اردلی کو کہا کہ کمرے سے میرا پیلا پاجامہ لے آؤ۔ شاہ جی، یہ پاجامہ لیکس ہے اور اس کا پانامہ لیکس سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ایس ایم ایس بس ایسے ہی یاد آ گیا‘کل ہی کرنل عابد نے بھجوایا تھا۔

ویسے کیا ایسا ممکن نہیں کہ حسین نواز شریف کو کراچی والی سٹیل ملز ٹھیکے پر دے دی جائے؟ والد صاحب بھی کاروبار سے متعلق رہے ہیں مگر ان سے تو خسارہ نفع میں تبدیل نہیں ہو رہا۔ شاید یہ ہونہار لڑکا ایسا کر دکھائے۔ اگر نہ کر سکا تو سعودی عرب والی مل کے نفع کی سب کہانیاں، بس کہانیاں ہی ہیں۔

-
 
Last edited by a moderator:

Back
Top