پاناما لیکس کی اصلیت

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)

پاناما لیکس کی اصلیت


پاناما لیکس ایک عالمی سازش ہے نواز شریف کے خلاف ۔۔


آئس لینڈ کے وزیر اعظم کا استعفی بھی اس سازش کا حصہ تا کہ میاں صاحب پر دباؤ بڑھایا جا سکے


کرغستان کے وزیراعظم کا استعفی بھی ایک مہرہ ہے تا کہ میاں صاحب کو مزید پریشان کیا جا سکے


یوکرین کے وزیراعظم کا استعفی بھی اس سازش کی ایک کڑی ہے تا کہ میاں صاحب پر مزید دباو بڑھایا جا سکے

انگلینڈ کی وزیراعظم کے خلاف عوام کا احتجاج بھی ایسی سازش کی کڑی تاکہ میاں صاحب کے خلاف بھی عوام سڑکوں پر آسکے

پوری دنیا جھوٹی اگر کچھ سچ ہے تو وہ ہے ممتاز عالم دین اور مزھبی سکالر مولانا میاں نواز شریف اور اس کے بیٹے مفتی حسین نواز جو ہر وقت باوضو رہتا ہے اور مدرسے میں بچوں کو قرانی تعلیمات پڑھاتا ہے اور آنے والی مادرملت مریم نواز جو اپنے غریب باپ کے پاس رہتی ہے_

 
Last edited by a moderator:

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پلیز کوئی پٹواریوں اور جیدہ چوہدری کو جا کے بتائے کہ موٹا بندہ زیادہ دیر تک باوضو نہیں رہ سکتا_



اف یو نو وٹ آئی مین

:lol:​
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

شیر ___ کے پاؤں پکڑنے لندن گیا_ (پہلی خبر)



__ نے شیر کو پاؤں پکڑانے سے انکار کر دیا_ (دوسری خبر)

.



ناقابل اشاعت لفظ لگا کر پڑھا جائے_ شکریہ !


:lol:​
 

Back
Top