jani1
Chief Minister (5k+ posts)
پانامائی شیر۔۔۔
سرد موسم میں گرم چائےکی اک پیالی ۔۔
ساتھ انڈوں اور پراٹوں کی اک تھالی۔۔
کھائی جو ہم نے لے کہ مزا جی بھر کے۔۔
کہا اُس نے ہے یہ تیری سراسر بے خیالی۔۔
جو نہ دیکھا یہ کہ بازُو میں ہم بھی کھڑے تھے۔
پُوچھ لیتے ہم سے بھی کہ ادھر ہم بھی پڑے تھے۔۔
لے لیتے نوالے دو انڈوں و پراٹوں سے ہم بھی جو ۔۔
کم نہ پڑ جاتی چائے تیری چُسکیاں ہم بھی جو لیتے۔۔
کہااُس سے ہم نے ابھی تو تُم خوب ہوئے تھے سیر۔۔
کھا کہ درجن انڈے پراٹے سنگ مست قسم کی پنیر۔۔
شرم کُچھ کرو اپنی اس دیگ جیسی توند سے تُم۔۔
بن نہ جانا کہیں تُم وہ۔۔ بد نام زمانہ پانامائی شیر۔۔

Last edited by a moderator: