پالتوبکری سےشادی کافیصلہ

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]برزیلین شہری کا بیویوں کی فرمائشوں سے تنگ آ کر اپنی پالتو بکری سے ہی شادی کرنے کا فیصلہ[/h]
171764-Goat-1378482658-892-640x480.jpg



برازیلیہ: برازیل کے ایک شخص نے سابقہ بیویوں کی باتوں اور شاپنگ کے لئے پیسوں کے مطالبوں سے تنگ آ کر اپنی پالتو بکری سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔

برازیل کے 74 سالہ اپیرسیڈو کسٹالڈو کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 2 برس سے اپنی پالتو بکری کار ملٹا سے محبت میں مبتلا ہے اور اپنی سابقہ چار بیویوں کی باتوں اور فرمائشوں سے تنگ آ چکا ہے لہذا اب اس نے 13 اکتوبر کو برا زیل کے ایک چرچ میں اپنی بے زبا ن بکری سے شادی کا فیصلہ کیا ہے، اس کا کہنا ہے کہ بکری اس کے لئے انسانوں سے زیادہ فائدہ مند ساتھی ہے کیونکہ نہ تو یہ باتیں کرتی ہے اور نہ ہی پیسوں کا مطالبہ ۔

اپیرسیڈو کا کہنا تھا کہ کار ملٹا اپنی شادی کا پہلا جوڑا کھا گئی تھی تاہم وہ اپنی محبوبہ کے لئے دوسرا عروسی لباس لا چکا ہے۔اپیر سیڈو نے کہا کہ جب بھی کوئی ان سے کہتا ہے کہ وہ غلط کر رہے ہیں تو اس کا جواب ہوتا ہے کہ کار ملٹا نہ تو باتیں کرتی ہے اور نہ ہی شاپنگ پر جانے کے لئے پیسوں کا مطالبہ اور نہ ہی وہ اپنی پالتو بکری کے ساتھ کوئی ایسا تعلق قائم کرے گا جو گناہ کے زمرے میں آتا ہو
http://www.express.pk/story/171764/
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بلا عنوان

مزہ تب ھے جب یہ بکری بھی شادی کے اگلے روز گلے میں رسی کی جگہ نیکلس کی فرمائش کر دے
 

Socrates

Banned
Re: بلا عنوان

مزہ تب ھے جب یہ بکری بھی شادی کے اگلے روز گلے میں رسی کی جگہ نیکلس کی فرمائش کر دے

بکری بھی میں میں کر لے۔۔ قرآئن بتاتے ھیں بابا جی کی اگلی منزل قبر ھی ھو گی
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Re: بلا عنوان

الله نے انسان کو زندگی اپنی مرضی سے بسر کرنے کا اختیار دیا ہے پر ساتھ ہی ساتھ مکمل فلاح کا راستہ بھی بتا دیا ہے،
اور جو الله کہ بتاے ہوۓ راستے پر چلتا ہے تو وہ فرشتوں سے افضل ہو جاتا ہے
اور اگر وہ بھٹک جائے تو جانوروں سے بدتر
 

vote4pti

Minister (2k+ posts)
Re: بلا عنوان

barra tez hai, 4 shadiyon k baad tang aaya hai biwiyon se.... iss ne bakri ki khoobiyon mein yeh q nahi bataya k doodh b mil jata hai.... :P:lol:[hilar]
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: بلا عنوان

;)اب بکریوں کے رشتے بھی مشکل سے ملا کریں گے باباجی نے تعریف ھی اتنی کردی ھے۔
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پالتوبکری سےشادی کافیصلہ :بلاعنوان

Yeh bila unwan kiya hae?
میں نے ٹائٹل صرف بلا عنوان رکھا تھا جس کو دل چاہے جو مرضی عنوان دے
اڈمن نے ساتھ خبر کا بھی لکھ دیا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: پالتوبکری سےشادی کافیصلہ :بلاعنوان

ا و پا ی کر کر ا پنی بکر ی د ی مشحو ر ی۔ سا نو ن کی .
چاچا اگلے تھریڈ پر تیری مشہوری کر دوں ؟ ;)​
 

Ahud khan

Senator (1k+ posts)
It Reminds me the Book of Famous Pakistani scholar Raees Amrohi
he wrote similar thing his flat fellow did during their hostel era and it was polyandrous