Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"کاشف صاحب آپ اپنا فقرہ درست کرلیں چھوڑ کے نہیں چلے گئے چھڑوا دیئے گئے، ہر بندے کی اپنی کہانی ہے۔" فواد چوہدری نے خاموشی توڑ دی
https://twitter.com/x/status/1807814098064961747
چھوڑ کے نہیں چلے گئے، چھڑوا دئیے گئے، ہر کسی اپنی کہانی ہے، استحکام پارٹی میں گیا نہیں، زبردستی کے جایا گیا، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1807993453030056341
فیصل واوڈا نے میری بہت مدد کی، شیخ وقاص کے ساتھ کچھ بھی نہیں ہوا بس ٹکٹ لیکر ایم این اے بن گیا، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1807995922594345440
عمران خان کو باہر نکالنے کیلئے آپ کی کیا اسٹریٹجی ہو گی؟ کاشف عباسی
گرینڈ اپوزیشن الائنس بنائیں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کی ضرورت نہیں، محمود اچکزئی، اسد قیصر، اختر مینگل کو کام کرنے دیں۔ فواد چودھری
https://twitter.com/x/status/1807796562569076947 https://twitter.com/x/status/1807996908234744295
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/WwwFQEX.jpeg
Last edited by a moderator: