پارلیمان کا آئین سازی کا حق اور ناپاک اراد&#17

maksyed

Siasat.pk - Blogger
Aftab-Kabir-pic.jpg


10-Aug-003-580x876.jpg
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پارلیمان کا آئین سازی کا حق اور ناپاک اراد

آپ کی بات درست ہے قانون سازی پارلیمان کا حق ہے۔اور قانون کی تشریح سپریم کورٹ کا ۔سپریم کورٹ یہ دیکھتی ہے کہ کو ئی قانون بنیادی انسانی حقوق،اسلام یا آئین کے خلاف تو نہیں۔مذکورہ توہین عدالت کا قانون کہ صدر، گورنر، وزیر آعظم،وزرائے اعلیٰ،وفاقی اور صوبائی وزرا پر توہین عدالت کا قانون لاگو نہیں ہوگا،بنیادی انسانی حقوق،اسلام اور آئین پاکستان تینوں سے متصادم تھا۔اور سپریم کورٹ کے پاس یہ طاقت ہے کہ وہ اس قانون کو غیر آئینی قرار دے کر ختم کرے۔
اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ مذکورہ افراد سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ ماننے کے پابند نہیں ہوں گے۔چاہے وہ غیر قانونی پیسہ بنائیں،بھرتیا ں کریں،کرپشن کریں،عدالت عملاً ان کے خلاف کوئی بھی کارروائی کرنے سے قاصر ہوگی۔
 

rana_fahim

Voter (50+ posts)
Re: پارلیمان کا آئین سازی کا حق اور ناپاک اراد

agree with this column.
mein sirf aik baat ka izaafa karna chahta hun k jo law maker hain wo fake degree's k saath wahan hain or bohat sy aysy hain jinho'n nay kabhi Quraan Paak ko parha bhi nahi ho ga kion k wo jis culture sy aaye hain wahan to Quraan paak door door tak hy he nahi ( for example bilawal zardaari, Rehman Malik) ye do examples he kaafi hain or ye represent Islamic Republic of Pakistan ko kar rahay hain... kya is say bari koi badnaseebi ho sakti hay hamaray liye.. hargizzzzz nahi..!!!!

 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پارلیمان کا آئین سازی کا حق اور ناپاک اراد

آپکا نام ، جمشید دستی ، آپکی تعلیم ، حضور ، ایم اے اسلامیات ، ماشاللہ ، سبحان الله ، اتنے پسماندہ علاقے سے ، تعلق ، اور ، پھر بھی ، ماسٹرز ، بہت شاندار ،

کس تفسیر قران کا اپنے مطالہ ، زیادہ کیا ہے ، ؟ ، ویسے میرا مطالعہ بہت وسی ہے ، مگر "تفسیر موسی علیہ السلام" میں نے زیادہ پڑھی ہے ، کیا بات ہے ، آپکی ، اپنے تو بہت دقیق ، مطالہ کیا ہے ، کیا کہنے ہیں آپکے ،


آپ کرتے کیا ہیں ؟ ، جی میں ، عوام پاکستان ، کا نمایندہ ہوں اور ، پارلیمان میں قانون سازی کرتا ہوں ، میری قابلیت ، ذہانت ، اور دیانت ، کی وجہ سے ، میں اتنے اہم ادارے کا "رکن" ہوں ،

میری بس یہ خواہش ہے کہ ، میں اور مجھ جیسے ، بقیہ تمام عالم فضل ، حضرات ، کا کہا ، "پتھر پر لکیر " ہونا چاہیے ، اسے ، من و ان تسلیم کرنا چاہیے ، بس یہ "معصوم" سی ، عرض ہے ، آپ حضرات سے ،
 

Back
Top