پادریوں کو شادی کی اجازت

Muhkam

MPA (400+ posts)
story9.gif
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دو ہزار سال لگ گئے غلطی سدھارتے سدھارتے. دیر آئید درست آئید


ثُمَّ قَفَّيْنَا عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِم بِرُسُلِنَا وَقَفَّيْنَا بِعِيسَى ٱبْنِ مَرْيَمَ وَءَاتَيْنَٰهُ ٱلْإِنجِيلَ وَجَعَلْنَا فِى قُلُوبِ ٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُ رَأْفَةًۭ وَرَحْمَةًۭ وَرَهْبَانِيَّةً ٱبْتَدَعُوهَا مَا كَتَبْنَٰهَا عَلَيْهِمْ إِلَّا ٱبْتِغَآءَ رِضْوَٰنِ ٱللَّهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَايَتِهَا ۖ فَـَٔاتَيْنَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنْهُمْ أَجْرَهُمْ ۖ وَكَثِيرٌۭ مِّنْهُمْ فَٰسِقُونَ {57:27**
Thereafter in their footsteps We caused Our apostles to follow, and We caused lsa, son Of Maryam, to follow them, and We vouchsafed Unto him the Injil, and We placed In the hearts of those who followed him tenderness and mercy. And asceticism! they innovated it- We prescribed it not for them Only seeking Allah's pleasure yet they tended it not with tendence due thereto. So We vouchsafed Unto such of them as believed their hire, and many of them are transgressors.
پھر ان کے پیچھے انہی کے قدموں پر (اور) پیغمبر بھیجے اور ان کے پیچھے مریمؑ کے بیٹے عیسیٰ کو بھیجا اور ان کو انجیل عنایت کی۔ اور جن لوگوں نے ان کی پیروی کی ان کے دلوں میں شفقت اور مہربانی ڈال دی۔ اور لذات سے کنارہ کشی کی تو انہوں نے خود ایک نئی بات نکال لی ہم نے ان کو اس کا حکم نہیں دیا تھا مگر (انہوں نے اپنے خیال میں) خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے (آپ ہی ایسا کرلیا تھا) پھر جیسا اس کو نباہنا چاہیئے تھا نباہ بھی نہ سکے۔ پس جو لوگ ان میں سے ایمان لائے ان کو ہم نے ان کا اجر دیا اور ان میں بہت سے نافرمان ہیں
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
امید ہے کہ اب ہمارے ملے بھی اپنی ہزار ہا غیر انسانی و غیر فطری بداعمالیوں سے کناراکش ہونا شروع ہو جایئنگے، بیشک قسط وار ہی سہی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
امید ہے کہ اب ہمارے ملے بھی اپنی ہزار ہا غیر انسانی و غیر فطری بداعمالیوں سے کناراکش ہونا شروع ہو جایئنگے، بیشک قسط وار ہی سہی
Fazloo double sided GAY kabhi nahi sudhaar sakta
 

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Woh padri nehin, meray hisaab se to Murtad hai, is liyay khuda us ka hasher jo bhee keray, Insha-Allah meray saath nehin ho ga.
Na to main nabi pak ke jhootay khawab suna ker paisa batorta houn, aur na he logon se sajday kerwata houn,


Main Allah sy doa krta hon k agr Dr Tahir ul qadri "padri"ya ghair muslim hai to phir Allah uska hashr tumary sath kry.
 

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Thank you for letting me know that """" u are not a product of a single producer rather it looks a combined efforts of stouty padris"""
Low life guzrnay walay gatar ke keeray.


​ur illegitimate tone suggesting that u are not a product of a single producer rather it looks a combined efforts of stouty mullahs
 
Last edited:

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
Don't worry about me, go check your bio data and your leaders. There are a lots of questions about you, some people are saying you were born as a result of neighbor's mistake.

تجھے اس لیے کہا تھا منے کہ لفظ قادری سن کر تیرا پارہ ہای ہو جاتا ہے اور اول فول بکنا شروع کر دیتا ہے۔۔جو کہ مہزب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا شیوہ نہیں۔۔۔۔اپنی زبان چیک کر۔۔۔غصہ نہ کر۔۔۔۔۔
 

pakistani786

Minister (2k+ posts)
Aqal se kaam lo, to mujay gusa kernay ke zaroorat nehin. see image and try to understand.

images

68952_10151382686405917_1571694333_n.jpg
padri.jpg



تجھے اس لیے کہا تھا منے کہ لفظ قادری سن کر تیرا پارہ ہای ہو جاتا ہے اور اول فول بکنا شروع کر دیتا ہے۔۔جو کہ مہزب گھرانوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا شیوہ نہیں۔۔۔۔اپنی زبان چیک کر۔۔۔غصہ نہ کر۔۔۔۔۔