jani1
Chief Minister (5k+ posts)
ٹیسٹ میچ میں بھی پانامہ کیس کی جھلک۔۔۔
کیا صرف مُجھے ہی آسٹریلیا کی عین میچ کے آخری اوور میں آٹھ اوورز کی توسیع سے پانامہ کیس یاد آیا ۔؟؟۔ آسٹریلیا کی جگہ میاں جی اور امپائرز کی جگہ ہمارے شُکریہ جمالی شریف کو رکھ کر دیکھیں۔۔
اس میچ میں تو چلیں صرف آٹھ اوورز کی توسیع کی گئی ہے۔۔جبکہ ہمارے شُکریہ جمالی شریف نے تو پُورا میچ ہی دوبارہ سے کھیلنے کا حُکم صادر فرمایا ہے۔۔۔
۔
https://www.facebook.com/Jani-1244855932238006/