ٹھیک ہے، اسد عمر کی طرح شبر کو بھی نکال دو، مگر نیازی کو کب نکالو گے؟

kingQ

Minister (2k+ posts)
تحریک انصاف کے نشئی اور بے ہوش وزیراعظم عمران احمد خاں نیازی نے جس طرح بیویاں بدل بدل کر 'فیملی' بنانے کی ناکام کوشش کی ہے، اسی طرح اس گھامڑ انسان نے پاکستان کے ساتھ بھی غیر سائنسی اور غیر اخلاقی ناکام تجربات کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

عاطف میاں کو لگایا، پھر ہٹایا۔ ایک دو مشیر لگنے سے پہلے خود ہی ہٹ گئے۔
اسد عمر کو نکالا، ہتھنی کے بچے فواد چوہدری کو ایک سرنگ سے نکال کے دوسرے میں گھسایا، ایف بی آر کا چیئرمین ہٹا کر شبر زیدی کو لگایا۔۔اور اب خبر گردش میں ہے کہ شبرّ بھی خبر بننے والا ہے۔

شبرّ کی رخصتی کا مطلب ہے کہ شبرّ اپنے ساتھ جو ایمنسٹی اسکیم لایا تھا، وہ چل نہ سکی۔ تاجروں نے شبرّ کے لارے لپے نہ سنے، ہڑتال ہوگئی۔ نیازی کی ہٹ گئی، بلکہ پھٹ گئی۔
مجھے نہیں پتہ کہ نیازیوں سے پہلے شریفوں اور زرداریوں کے دور میں بھی ایسے چتیاپے ہوتے تھے یا یہ صرف عمران کھوتے کا طرہ امتیاز ہے۔

اس جاہل انسان کو کوئی سمجھ نہیں ہے۔ اس سے نہ اپنا گھر چلتا ہے اور نہ اس سے ملک چل رہا ہے۔اس کو لانے والے اگر اس گدھے کو ہی ہٹا کر کوئی انسان کا بچہ وزیراعظم بنا دیں تو یہ وزیرو مشیروں کو بار بار ہٹانے لگانے کا سلسلہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شرمندگی اور معیشت کی دن بہ دن بدحالی میں بہتری آسکتی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

kingQ

Minister (2k+ posts)
IK is here to stay in sha Allah.... the more you guys squeal, the more you guys squeak..... the more we believe IK is on the right path..... it’s as simple an equation.....
اپنے بھگوان کی ایک مورتی بنا کر گھر میں رکھ لو، اور صبح شام اس کی پوجا پاٹ کرو۔ مگر اس ملک کی جان چھوڑ دو، جونک نہ بنو۔
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے نشئی اور بے ہوش وزیراعظم عمران احمد خاں نیازی نے جس طرح بیویاں بدل بدل کر 'فیملی' بنانے کی ناکام کوشش کی ہے، اسی طرح اس گھامڑ انسان نے پاکستان کے ساتھ بھی غیر سائنسی اور غیر اخلاقی ناکام تجربات کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
عاطف میاں کو لگایا، پھر ہٹایا۔ ایک دو مشیر لگنے سے پہلے خود ہی ہٹ گئے۔
اسد عمر کو نکالا، ہتھنی کے بچے فواد چوہدری کو ایک سرنگ سے نکال کے دوسرے میں گھسایا، ایف بی آر کا چیئرمین ہٹا کر شبر زیدی کو لگایا۔۔اور اب خبر گردش میں ہے کہ شبرّ بھی خبر بننے والا ہے۔
شبرّ کی رخصتی کا مطلب ہے کہ شبرّ اپنے ساتھ جو ایمنسٹی اسکیم لایا تھا، وہ چل نہ سکی۔ تاجروں نے شبرّ کے لارے لپے نہ سنے، ہڑتال ہوگئی۔ نیازی کی ہٹ گئی، بلکہ پھٹ گئی۔
مجھے نہیں پتہ کہ نیازیوں سے پہلے شریفوں اور زرداریوں کے دور میں بھی ایسے چتیاپے ہوتے تھے یا یہ صرف عمران کھوتے کا طرہ امتیاز ہے۔
اس جاہل انسان کو کوئی سمجھ نہیں ہے۔ اس سے نہ اپنا گھر چلتا ہے اور نہ اس سے ملک چل رہا ہے۔
اس کو لانے والے اگر اس گدھے کو ہی ہٹا کر کوئی انسان کا بچہ وزیراعظم بنا دیں تو یہ وزیروں مشیروں کو بار بار ہٹانے لگانے کا سلسلہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شرمندگی اور معیشت کی دن بہ دن بدحالی میں بہتری آسکتی ہے۔
Aisey behooda threads b allow kiey janey lagey hain siasat.pk pe ?
 

sher18

Minister (2k+ posts)
AyubDaddy/Zia/Jilani/CondiRice/MusharafNRO Production back in action barking...

All the tall claims about turning the country into Asian Tiger by fraudster Sharif and Dar, left it on the brink of bankruptcy. Their goal was to take $100B worth of loans to keep the economy afloat, show fake growth, launder money and then run away.

After NANI 420 flop video scam...SC about to take action against all Butts involved in this blackamail. Jhoti Aurat will be back in jail soon. Rana already going to the gallows..

Chota Don and sons/inlaw involved in stealing UK aid...properties being confiscated left and right...Zardaro benami properties are on the line too...So are Dar's properties.

So I can understand the pain of this Khota Khor...hahaaaa
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
اپنے بھگوان کی ایک مورتی بنا کر گھر میں رکھ لو، اور صبح شام اس کی پوجا پاٹ کرو۔ مگر اس ملک کی جان چھوڑ دو، جونک نہ بنو۔
Jonk aka leeches were those who ruled for 35 yrs .... Pooja paat is an abomination , an insult to human intelligence so do not refer to any Hindu terminology again while quoting me.... and lastly 2023 tak sabr karo balke 2023 ke baad bhi sabr karo.......in sha Allah
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Aisey behooda threads b allow kiey janey lagey hain siasat.pk pe ?
جب ایک بے ہودہ پلے بوائے، مراد سعید کا بوائے فرینڈ پاکستان کا وزیراعظم بن سکتا ہے تو ایسے گھٹیا وزیراعظم کی شان میں بے ہودہ تھریڈ کیوں نہیں بن سکتے؟
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Jonk aka leeches were those who ruled for 35 yrs .... Pooja paat is an abomination , an insult to human intelligence so do not refer to any Hindu terminology again while quoting me.... and lastly 2023 tak sabr karo balke 2023 ke baad bhi sabr karo.......in sha Allah
عمران نیازی پر تم جس طرح اندھا اعتماد کرتی ہو، اور اس کو جیسے کوئی اوتار مانتی ہو، تو یہ سب ہندو لوگ اپنے بھگوانوں کے لیے مانتے ہیں۔ مورتی بنا لینے میں کوئی مذائقہ تو نہیں۔
 

sher18

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی پر تم جس طرح اندھا اعتماد کرتی ہو، اور اس کو جیسے کوئی اوتار مانتی ہو، تو یہ سب ہندو لوگ اپنے بھگوانوں کے لیے مانتے ہیں۔ مورتی بنا لینے میں کوئی مذائقہ تو نہیں۔
The prince of Pooja, HAHAHAAAA:

 

hamidk

Senator (1k+ posts)
تحریک انصاف کے نشئی اور بے ہوش وزیراعظم عمران احمد خاں نیازی نے جس طرح بیویاں بدل بدل کر 'فیملی' بنانے کی ناکام کوشش کی ہے، اسی طرح اس گھامڑ انسان نے پاکستان کے ساتھ بھی غیر سائنسی اور غیر اخلاقی ناکام تجربات کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
عاطف میاں کو لگایا، پھر ہٹایا۔ ایک دو مشیر لگنے سے پہلے خود ہی ہٹ گئے۔
اسد عمر کو نکالا، ہتھنی کے بچے فواد چوہدری کو ایک سرنگ سے نکال کے دوسرے میں گھسایا، ایف بی آر کا چیئرمین ہٹا کر شبر زیدی کو لگایا۔۔اور اب خبر گردش میں ہے کہ شبرّ بھی خبر بننے والا ہے۔
شبرّ کی رخصتی کا مطلب ہے کہ شبرّ اپنے ساتھ جو ایمنسٹی اسکیم لایا تھا، وہ چل نہ سکی۔ تاجروں نے شبرّ کے لارے لپے نہ سنے، ہڑتال ہوگئی۔ نیازی کی ہٹ گئی، بلکہ پھٹ گئی۔
مجھے نہیں پتہ کہ نیازیوں سے پہلے شریفوں اور زرداریوں کے دور میں بھی ایسے چتیاپے ہوتے تھے یا یہ صرف عمران کھوتے کا طرہ امتیاز ہے۔
اس جاہل انسان کو کوئی سمجھ نہیں ہے۔ اس سے نہ اپنا گھر چلتا ہے اور نہ اس سے ملک چل رہا ہے۔
اس کو لانے والے اگر اس گدھے کو ہی ہٹا کر کوئی انسان کا بچہ وزیراعظم بنا دیں تو یہ وزیروں مشیروں کو بار بار ہٹانے لگانے کا سلسلہ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی شرمندگی اور معیشت کی دن بہ دن بدحالی میں بہتری آسکتی ہے۔
Tell your master to return the looted money which belong to poor pakistanis and you can also f u c k off with him. yaha par chekhne se aur galian dene se kuch nahi hoga mere bhai
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی پر تم جس طرح اندھا اعتماد کرتی ہو، اور اس کو جیسے کوئی اوتار مانتی ہو، تو یہ سب ہندو لوگ اپنے بھگوانوں کے لیے مانتے ہیں۔ مورتی بنا لینے میں کوئی مذائقہ تو نہیں۔
I don’t understand your hindu language.... this autaar thingy ..... I also am not of such weak belief as Indians to call everything bhagwan ...... All I know is everyone that you , other Indians in disguise and some patwaris endorse is bad for Pakistan And everything that you guys oppose is good for Pakistan......
 

sher18

Minister (2k+ posts)
Tell your master to return the looted money which belong to poor pakistanis and you can also f u c k off with him. yaha par chekhne se aur galian dene se kuch nahi hoga mere bhai

Nani 420 jail janay wali hai..issi liyay is ki Gaaf main Agg lagi hui hai....he needs burnol...haha...
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
Tell your master to return the looted money which belong to poor pakistanis and you can also f u c k off with him. yaha par chekhne se aur galian dene se kuch nahi hoga mere bhai
پہلے عمران نیازی اور علیمہ باجی سے زکوٰۃ چوری کے پیسے واپس لو، پھر بات کرنا۔
 

hamidk

Senator (1k+ posts)
پہلے عمران نیازی اور علیمہ باجی سے زکوٰۃ چوری کے پیسے واپس لو، پھر بات کرنا۔
bhai pese to tumare jadd-e- amjad bhe degay. Agar edhir bach bhi gaye tho qiyamat ke din kon bachayega. leken muje lagta hai ke tum logo ka hesab ketab IK ke hatho hi lekha hai.
 

kingQ

Minister (2k+ posts)
bhai pese to tumare jadd-e- amjad bhe degay. Agar edhir bach bhi gaye tho qiyamat ke din kon bachayega. leken muje lagta hai ke tum logo ka hesab ketab IK ke hatho hi lekha hai.
نیازی بے چارے کے ہاتھ میں تو اس کی وزارت عظمیٰ تک نہیں ہے اور تم اتنی لمبی لمبی چھوڑرہے ہو جیسے عمران نیازی عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آیا ہو۔
 

hamidk

Senator (1k+ posts)
نیازی بے چارے کے ہاتھ میں تو اس کی وزارت عظمیٰ تک نہیں ہے اور تم اتنی لمبی لمبی چھوڑرہے ہو جیسے عمران نیازی عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آیا ہو۔
forget about imran niazi , just focus on your yaum e hesab. i think its already there isnt it.
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
نیازی بے چارے کے ہاتھ میں تو اس کی وزارت عظمیٰ تک نہیں ہے اور تم اتنی لمبی لمبی چھوڑرہے ہو جیسے عمران نیازی عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آیا ہو۔
?.... Then let’s take Sindh too next time ..... kia khayal hai....
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان ملک کو بھی کرکٹ کی طرح چلا رہا ہے اگر ایک بولر نے برا اور کیا تو دوسرے کو آزما لیا زیادہ سے زیادہ میچ ہی ہار جائینگے - ملک کے لئے وزیر خزانہ ، وزیر اعظم کے بحد دوسری اہم پوزیشن ہے اسی طرح پنجاب کا وزیر ا عالی بھی بہت اہم پوزیشن ہے - پنجاب کی وزارت عالی پر بزدار کو رکھنا اور اسد عمر کو خزانہ ان دونوں پوزیشنوں پر انتہائی نہ لائق لوگوں کو تعریفوں کے پل باندھ کر لگایا اور ہاتھ ناکامی کے کچھ نہ آیا باقی وزارتوں کے وزیر بھی ایک سے ایک نمونے ہیں ایک کو چھپاؤ اور دوسرے کو نکالو